تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَضْمِید" کے متعقلہ نتائج

تَضْمِید

کسی قسم کے سر بند سے سر کو باندھنا

تَضْمِین

جگہ دینا، ملانا، شامل کرنا، (معانی بیان) کسی مشہور مضمون یا شعر کو اپنی نظم میں داخل یا چسپاں کرنا، دوسرے کے شعر پہر مصرعے یا بند لگانا

تَعْمِید

ارادے کی پختگی ؛ بپتسمہ دینا، اصطباغ کرنا، بپتسمہ، اصطباغ.

تَسْمِید

پتوں اور بکری کی مینٗگنیوں سے تیار کردہ کھاد۔

تَجْمِید

جم جانے کی کیفیت، بستگی، جماوٹ، انجماد

تَرْمِید

بھساؤ ، راکھ بنانے کا عمل ؛ (دوا سازی) تیز آن٘چ پر اشیا کی رطوبات خشک کرنے کا عمل.

تَحْمِید

(اللہ کی) حمد (تعریف) بیان کرنے کا عمل

تَکمِید

(دواؤں کی پوٹلی یا گرم پانی کی بوتل سے) سینکنا، خارجی طور پر مقام درد کو گرمی پہنچانا، ٹکور کرنا

تَضْمِین کَرنا

compose such a poem

خُشْک تَکْمِید

(طب) پانی کے بغیر سینگ جو تھیلیوں کو گرم بھوست ، نمک ،ریت یا گل ہایونہ سے بھر کو کی جائے ، اس میں پانی سے بھری گرم باتلوں ہو بھی فلالین یا پرانی طرویل جوابیں لپیٹ لی جاتی یئں (Dry Fomentation).

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

تَکْمِیْل

کامل کرنا، پورا کرنا، کمال کو پہنچانا

تَنْقِید

ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ

تَسْمِیع

(لفظاً) سننا، سنانا، (فقہ) نماز میں رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سَمِعَ اَللہُ لِمَن حَمِدَہٗ کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَضْمِید کے معانیدیکھیے

تَضْمِید

tazmiid•तज़्मीद

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَضْمِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی قسم کے سر بند سے سر کو باندھنا

Urdu meaning of tazmiid

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kism ke sar band se sar ko baandhnaa

English meaning of tazmiid

Noun, Feminine

  • anointing, applying ointment or unguent

तज़्मीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी अंग विशेष पर दवा का लेप करना, लेप, प्रलेप, ज़िमाद।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَضْمِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَضْمِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone