تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْکا" کے متعقلہ نتائج

تَرْکا

منطقی دلیل

تَرْکاری

۱. ساگ پات ، سبزی ، بھا جی جیسے سو یا میتھی پالک وغیرہ.

تَرْکا اُٹْھنا

روغن مین کسی چیز کے پکتے وقت یا کسی چیز کو پکتے روغن سے بگھارتے وقت آواز پیدا ہونا ، گھی تیل وغیرہ کا کڑ کڑانے لگنا.

تَرْکاری بَنانا

ترکاری کو چھیل کاٹ کر پکانے کے لائق تیار کرنا، سبزی کو پکانے کے لیے تیار کرنا

تَرْکاری چَڑھانا

ترکاری کو چھیل کاٹ کر پکانے کے لیے چولھے پر رکھنا

تَرْکَمْ تَرْکا

۔مونث۔ (عو) اَنْ بَن۔ جذفائی۔ مِلنا جُلنا۔ موقوف کردینا۔ اب رہے قرضدار سیکڑوں کماتے اور اُڑاتے ہیں ہمارا آتا ہوا نہیں دیتے بہتیروں نے تو ملاقات چھوڑدی۔ مُنھ چھپائے دوچار سے ترکم تر کا ہوگئی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکا کے معانیدیکھیے

تَرْکا

tarkaaतर्का

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَرْکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منطقی دلیل

Urdu meaning of tarkaa

  • Roman
  • Urdu

  • mantqii daliil

तर्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तार्किक तर्क, मंतक़ी दलील

تَرْکا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرْکا

منطقی دلیل

تَرْکاری

۱. ساگ پات ، سبزی ، بھا جی جیسے سو یا میتھی پالک وغیرہ.

تَرْکا اُٹْھنا

روغن مین کسی چیز کے پکتے وقت یا کسی چیز کو پکتے روغن سے بگھارتے وقت آواز پیدا ہونا ، گھی تیل وغیرہ کا کڑ کڑانے لگنا.

تَرْکاری بَنانا

ترکاری کو چھیل کاٹ کر پکانے کے لائق تیار کرنا، سبزی کو پکانے کے لیے تیار کرنا

تَرْکاری چَڑھانا

ترکاری کو چھیل کاٹ کر پکانے کے لیے چولھے پر رکھنا

تَرْکَمْ تَرْکا

۔مونث۔ (عو) اَنْ بَن۔ جذفائی۔ مِلنا جُلنا۔ موقوف کردینا۔ اب رہے قرضدار سیکڑوں کماتے اور اُڑاتے ہیں ہمارا آتا ہوا نہیں دیتے بہتیروں نے تو ملاقات چھوڑدی۔ مُنھ چھپائے دوچار سے ترکم تر کا ہوگئی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone