تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرِکا" کے متعقلہ نتائج

تِرِکا

ایک تکونا فریم جو کن٘وین کے من٘ھ پر رکھتے ہیں جس پر ڈول یا چرس کی رسی گزرتی ہے ؛ ک٘وین کے من٘ھ پر وہ بنیاد جس پر اوپر کا باقی حصہ قائم ہوتا ہے

تِرْکا

زرگری ؛ گھڑی سازی زیور چان٘دی سونے کی نزک چیزیں اور گھڑیوں کے پرزے وغیرہ صاف کرنے کی حسب ضرورت بہت چھوٹی قوم کی اورمختلف وضع کی سوہن

تُرْکا

(منھیاری) چوڑیوں پر جمانے کے لیے پنی کی حسب ضرورت پتلی یا چوڑی کتری ہوئی پڑی

تَرْکَہ

مردے کا چھوڑا ہوا مال و متاع، ورثہ، متوفی کی جائداد جو حق داروں کو پہنچے

تَرْکا

منطقی دلیل

تَرَقُّع

حصول فائدہ

تَرْکا اُٹْھنا

روغن مین کسی چیز کے پکتے وقت یا کسی چیز کو پکتے روغن سے بگھارتے وقت آواز پیدا ہونا ، گھی تیل وغیرہ کا کڑ کڑانے لگنا.

تَرْکَہ بَٹْنا

متوفی کے مال و اسباب اور جائداد وغیرہ کا حقداروں میں تقسیم ہونا

تَرْکَۂ پِدَرِی

باپ کا چھوڑا ہوا مال

تَرْکَہ پانے والا

وارث

تَرْکَہ بِلا وَصِیَّت نامَہ

وہ ترکہ جس کے متعلق مردے نے کوئی وصیت نہ کی ہو

تِرْکھا

تلخ بات ، تیز و تند کلام.

تَرْکھا

تلخ بات، تیزو و تند کلام

تِرْکال

تین زمانے یعنی ماضی، حال اور مستقبل

تُرکان

Turks, or of relating to Turkey

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرِکا کے معانیدیکھیے

تِرِکا

tirikaa•तिरिका

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

تِرِکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک تکونا فریم جو کن٘وین کے من٘ھ پر رکھتے ہیں جس پر ڈول یا چرس کی رسی گزرتی ہے ؛ ک٘وین کے من٘ھ پر وہ بنیاد جس پر اوپر کا باقی حصہ قائم ہوتا ہے

Urdu meaning of tirikaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek tikonaa phrem jo kinv yan ke munh par rakhte hai.n jis par Dol ya charas kii rassii guzartii hai ; kukkuu yan ke munh par vo buniyaad jis par u.upar ka baaqii hissaa qaayam hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone