تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَق٘طی" کے متعقلہ نتائج

تَق٘طی

رک : تختی .

تَق٘طِیع

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، قطع کرنا، کاٹنا

تَق٘طِیع کار

(طب) تقطیع کرنے والا ، چیر پھاڑ کرنے والا ، تجزیہ کر نے والا.

تَق٘طِیری آلَہ

تقطیر (رک) کرنے کا آلہ .

تَق٘طِیعُ ال٘جَنِین

(طب) جنین کو قطع کرنا ، جنین کو کا ٹنا ، یہ عمل عسر ولادت میں جبکہ بچہ پیدا نہیں ہوتا بچے کونکالنے کے لیے کیا جاتا ہے ، انگ : Embryoomy

تَق٘طِیر کُل٘وی

گردوں سے متعلق ٹپکاؤ یا رساؤ ، گردوں کے ذریعے تراوش .

تَق٘طِیعِ حَقِیقی

(عروض) تقطیع حقیقی اس کو کہتے ہیں کہ تقطیع میں بحر کے رکن مطابق و صیحیح آئیں .

تَق٘طِیعِ غَیر حَقِیقی

(عروض) تقطیع حقیقی کے مخالف یعنی حروف مکتوبی غیر ملفوظی تقطیع سے سالط کر دیئے جاتے ہیں اور حروف ملفوظی غیر مکتوبی داخل کر لیے جاتے ہیں

تَق٘طِیر گَر

تقطیر (رک) کرنے والا ، فلڑ ؛ ٹپکاو سے صاف کرنے والا (Filter).

تَق٘طِیب

(سائنس) مقناطیسی اثر پیدا کرنا ،(مقناطیسی برقیات) قطبی میلان یا برقی کیفیت پیدا کرنا ، انگ : Polarisation , حرارت ؛ روشنی وغیرہ کی شعاعوں پر ایسا اثر ڈالنا کہ ان کے دونوں سروں میں مختلف خاصیتیں میں پیدا ہوجائیں یعنی دو شعاعوں کے مخالف سرے یکساں خاصیت رکھتے ہوں .

تَق٘طِیبی

تقطیب (رک) سے منسوب ، انگ : polarizing.

تَق٘طِیری

تقطیر (رک) سے منسوب ، ترا کیب میں مستعمل .

تَق٘طِیر

طب: کشید کرنا، عمل کشید، ٹپکائو سے صفائی، عرق نکالنا، پیشاب کھُل کر نہیں آتا

تَق٘طِیب پَذِیر

تقطیب (رک) کی صلاحیت قبول کرنے والا ، مقطب ہو جانے کی قابلیت رکھنے والا .

تَق٘طِیری پَمْپ

(کیما) تقطیر کے عمل میں سرعت پیدا کرنے کا آلہ .

تَق٘طِیر پَذِیر

تقطیری، قابل تقطیر، قطرہ قطرہ ٹپکنے کی صلاحیت والا

تَق٘طِیری کاغَذ

(کیمیا) وہ کاغذ جس سے بعض کیمیاوی افعال کا پتہ چلاتے ہیں ، وہ کاغذ جس کے ذریعے پانی وغیرہ کو صاف کیا جا تا ہے ، انگ : Filter paper .

تَق٘طِیر پَذِیری

تقطیر پذیر (رک) کا اسم کیفییت ، انگ :Filterability .

تَق٘طِیری سُوال

(نفسیات) ایسا سوال جس کے جواب میں کسی ذہنی الجھن یا پیچیدگی کا اشارہ مل جائے ، انگ : Filter Question .

تَق٘طِیرُ الْبَول

پیشاب کا قطرہ قطرہ ہو کر آنے کا مرض

اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘طی کے معانیدیکھیے

تَق٘طی

taqtiiतक़्ती

دیکھیے: تَخْتی

  • Roman
  • Urdu

تَق٘طی کے اردو معانی

  • رک : تختی .

Urdu meaning of taqtii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha taKhtii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَق٘طی

رک : تختی .

تَق٘طِیع

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، قطع کرنا، کاٹنا

تَق٘طِیع کار

(طب) تقطیع کرنے والا ، چیر پھاڑ کرنے والا ، تجزیہ کر نے والا.

تَق٘طِیری آلَہ

تقطیر (رک) کرنے کا آلہ .

تَق٘طِیعُ ال٘جَنِین

(طب) جنین کو قطع کرنا ، جنین کو کا ٹنا ، یہ عمل عسر ولادت میں جبکہ بچہ پیدا نہیں ہوتا بچے کونکالنے کے لیے کیا جاتا ہے ، انگ : Embryoomy

تَق٘طِیر کُل٘وی

گردوں سے متعلق ٹپکاؤ یا رساؤ ، گردوں کے ذریعے تراوش .

تَق٘طِیعِ حَقِیقی

(عروض) تقطیع حقیقی اس کو کہتے ہیں کہ تقطیع میں بحر کے رکن مطابق و صیحیح آئیں .

تَق٘طِیعِ غَیر حَقِیقی

(عروض) تقطیع حقیقی کے مخالف یعنی حروف مکتوبی غیر ملفوظی تقطیع سے سالط کر دیئے جاتے ہیں اور حروف ملفوظی غیر مکتوبی داخل کر لیے جاتے ہیں

تَق٘طِیر گَر

تقطیر (رک) کرنے والا ، فلڑ ؛ ٹپکاو سے صاف کرنے والا (Filter).

تَق٘طِیب

(سائنس) مقناطیسی اثر پیدا کرنا ،(مقناطیسی برقیات) قطبی میلان یا برقی کیفیت پیدا کرنا ، انگ : Polarisation , حرارت ؛ روشنی وغیرہ کی شعاعوں پر ایسا اثر ڈالنا کہ ان کے دونوں سروں میں مختلف خاصیتیں میں پیدا ہوجائیں یعنی دو شعاعوں کے مخالف سرے یکساں خاصیت رکھتے ہوں .

تَق٘طِیبی

تقطیب (رک) سے منسوب ، انگ : polarizing.

تَق٘طِیری

تقطیر (رک) سے منسوب ، ترا کیب میں مستعمل .

تَق٘طِیر

طب: کشید کرنا، عمل کشید، ٹپکائو سے صفائی، عرق نکالنا، پیشاب کھُل کر نہیں آتا

تَق٘طِیب پَذِیر

تقطیب (رک) کی صلاحیت قبول کرنے والا ، مقطب ہو جانے کی قابلیت رکھنے والا .

تَق٘طِیری پَمْپ

(کیما) تقطیر کے عمل میں سرعت پیدا کرنے کا آلہ .

تَق٘طِیر پَذِیر

تقطیری، قابل تقطیر، قطرہ قطرہ ٹپکنے کی صلاحیت والا

تَق٘طِیری کاغَذ

(کیمیا) وہ کاغذ جس سے بعض کیمیاوی افعال کا پتہ چلاتے ہیں ، وہ کاغذ جس کے ذریعے پانی وغیرہ کو صاف کیا جا تا ہے ، انگ : Filter paper .

تَق٘طِیر پَذِیری

تقطیر پذیر (رک) کا اسم کیفییت ، انگ :Filterability .

تَق٘طِیری سُوال

(نفسیات) ایسا سوال جس کے جواب میں کسی ذہنی الجھن یا پیچیدگی کا اشارہ مل جائے ، انگ : Filter Question .

تَق٘طِیرُ الْبَول

پیشاب کا قطرہ قطرہ ہو کر آنے کا مرض

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَق٘طی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَق٘طی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone