تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمْلِیح" کے متعقلہ نتائج

تَمْلِیح

نمک لگانا، شاعر کا اعلی غزل یا نظم لکھنا

تَمْلِیک

ملکیت، قبضہ

تَمْدِیح

مدح، تعریف، داد

تَمْسِیح

عیسائی بنانا

تَلْمِیح

(علم بیان) کلام میں کسی مشہور مسئلے حدیث آیت قرآنی یا قصے یا مثل یا کسی اصطلاح علمی و فنی وغیرہ کی طرف اشارہ کرنا جس کو سمجھے بغیر مطلب واضح نہ ہو

تَق٘لِیح

(طب) دان٘ت صاف کرنا ، دان٘توں کی زردی و میل چھڑانا

تُمھیں

تم کو، تم لوگوں کو

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

تَمْلِیک نامَہ

(قانون) وہ دستاویز جس کے ذریعے اپنی ملکیت کا کسی اور کو مالک بنایا جائے، مالک بنانے کی تحریر

تَمْلِیک کُنَنْدَہ

ملکیت لکھنے والا ، وصیت کے ذریعے مالک بنانے والا.

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

تلیں

تلے (نیچے) کا قدیم روپ

تَسَلّی

اطمینان، تشفی، دلاسا

تَجَلّی

روشنی، نور، اجالا، چمک، تابش

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمْلِیح کے معانیدیکھیے

تَمْلِیح

tamliih•तमलीह

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَمْلِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نمک لگانا، شاعر کا اعلی غزل یا نظم لکھنا

Urdu meaning of tamliih

  • Roman
  • Urdu

  • namak lagaanaa, shaayar ka aalii Gazal ya nazam likhnaa

तमलीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नमक लगाना; शायर का बेहतरीन ग़ज़ल या नज़्म लिखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمْلِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمْلِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone