تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقِید" کے متعقلہ نتائج

تَقِید

تقیید (رک) کا مخفف ، تاکید ، تن٘بیہ ، روک ٹوک ،

تَقَیُّد

خود کو پابند کرنا

تَقئِید

تقیید، قید کرنا، محصور کرنا

تَقْیِیْد

روکنا، بند کرنا

تَقَیُّد کَرنا

impress upon, enjoin

تَق٘ئِیدی

تقئید (رک) سے منسوب .

تَعْقِید

کسی بات کو پیچیدہ الفاط میں کہنا، اس طرح پوشیدہ بات کہنا کہ کوئی اس کو بآسانی اچھی طرح سمجھ میں نہ آئے، بہت گرہیں لگانا، گرہ دینا

تَقْعِیْد

رکنا

تَق٘یِیدی

تقیید (رک) سے منشوب ، (منطق) وہ مرکب ناقص جس میں جزو ثانی جزو اول کی قید ہو.

تَقاعُد

(کسی کام سے) ہاتھ اٹھا لینا، باز رہنا، بیٹھ رہنا، توقف کرنا؛ پس مان٘دگی، بے پروائی

تَنْقِید

ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ

تَقی

پرہیزگار، خدا ترس، متقی

تَقْلِید

پیروی، نقل، کسی کے قدم بہ قدم چلنا

تَلِید

وہ شخص کہ دراصل عجمی ہو اور عرب میں پروررش پائے، پرانا اور موروثی مال

تَعْقِید مَعْنَوی

معانی و بیان: ایسا لفظ استعمال کیا جانا جس سے شاعر کی مراد کچھ اور ہو مگر محل استعمال میں کچھ اور معنی دے رہا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقِید کے معانیدیکھیے

تَقِید

taqiid•तक़ीद

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

تَقِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تقیید (رک) کا مخفف ، تاکید ، تن٘بیہ ، روک ٹوک ،

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَقْعِیْد

رکنا

Urdu meaning of taqiid

  • Roman
  • Urdu

  • taqayyad (ruk) ka muKhaffaf, taakiid, tambiih, rok Tok

تَقِید کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone