تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِید" کے متعقلہ نتائج

فَقِید

گُم شدہ، مفقود، مجازاً: نایاب

فَقِید الْمِثْل

جس کی مثال نہ ہو، بے مثل، لاثانی، لاجواب، بے نظیر

فَقِیدُ الْمِثال

بے مثال، عدیم النظیر، لاثانی، عدیم المثال

فَقِیدُ النَّظِیر

جس کا ہم پلہ دوسرا نہ ہو، لاثانی، بے مثال، لاجواب

فَقِیدِ عِلْم

رک : فقید العلم.

فَقِیدُ العِلْم

علم میں بے مثال ، بے نظیر عالم.

فَقْد

اختتام ، فقدان ، گم کردگی ، گم ہونا.

فَقِیر

گدا، بھکاری، بھک منگا

فَقِیع

जौ की शराव ।

فَرِید

یکتا، بے مثل، اکیلا، یگانہ، بے نظیر، لاثانی

فَقِیہ

ادراک و شعور رکھنے والا، علم فقہ کا عالم، علم دین کا فاضل، شرعی احکام و قوانین کا ماہر

فاقِد

کھونے والا، گُم کرنے والا، کھویا ہوا، گم شدہ

فاقِدُ السَّمْع

Deaf person

فاقِدُ الْعَقْل

سمجھ بوجھ سے عاری، بے عقل.

فاقِدُ الْبَصَر

اندھا، نابینا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِید کے معانیدیکھیے

فَقِید

faqiid•फ़क़ीद

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

فَقِید کے اردو معانی

صفت

  • گُم شدہ، مفقود، مجازاً: نایاب

Urdu meaning of faqiid

  • Roman
  • Urdu

  • gumshuda, mafquud, majaaznah naayaab

English meaning of faqiid

Adjective

फ़क़ीद के हिंदी अर्थ

विशेषण

فَقِید کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone