تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقَلُّد" کے متعقلہ نتائج

تَقَلُّد

عورت کا گلے کا زیور پہننا

تَقْلِید

پیروی، نقل، کسی کے قدم بہ قدم چلنا

تَقَیُّد

خود کو پابند کرنا

تَوَلُّد

پیدائش، ولادت، پیدا ہونا

تَجَلُّد

(لفظاً) بھرتی ، عجلت ، (مجازاً) مقابلۂ دشمن میں زیادہ جلدی اور چالاکی.

تَقَلُّب

الٹنا ، تبدیلی ، تغیر ، منقلب ہونا ، پلٹنا ، لوٹ پوٹ ہونا ، رخ بدلنا ، مڑنا .

تَقْلِید کَرنا

conform

تَقْلِیدی

۳. (قانون) جعلی ، کھوٹا (سکہ وغیرہ) .

تَقْلِیدِ بَدَنَہ

بدنہ (وہ قربانی کا اون٘ٹ یا گائے وغیرہ جو مکہ معظمہ میں ذبح کی جائے) کے کلمے میں علامت کے لیے کوئی چیز بان٘دھنا تاکہ معلوم ہو کہ یہ بدنہ ہدی ہے یعنی مکہ معظمہ جاتی ہے .

تَقَلُّص

shrivelling, shrinking, contraction

تَقِید

تقیید (رک) کا مخفف ، تاکید ، تن٘بیہ ، روک ٹوک ،

تَقْلِیداً

پیروی کے طور پر .

تَقاعُد

(کسی کام سے) ہاتھ اٹھا لینا، باز رہنا، بیٹھ رہنا، توقف کرنا؛ پس مان٘دگی، بے پروائی

تَقْیِیْد

روکنا، بند کرنا

قابِلِ تِقْلِید

تقلید کے لائق ، پیروی کے قابل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقَلُّد کے معانیدیکھیے

تَقَلُّد

taqallud•तक़ल्लुद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَقَلُّد کے اردو معانی

مذکر

  • عورت کا گلے کا زیور پہننا
  • جانور کے گلے میں پٹہ ہونا
  • کسی نوکری پر مستقل ہونا
  • دخل ملنا، قبضہ ملنا

Urdu meaning of taqallud

  • Roman
  • Urdu

  • aurat ka gale ka zevar pahannaa
  • jaanvar ke gale me.n paTTa honaa
  • kisii naukarii par mustaqil honaa
  • daKhal milnaa, qabzaa milnaa

तक़ल्लुद के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • ज़िम्मेदार होना, अनुयायी होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقَلُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقَلُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone