تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعاقُد" کے متعقلہ نتائج

تَعاقُد

معاہدہ کرنا

تَعَقُّد

(طب) کسی عضو میں گانْٹھ یا گرہ پڑجانا

تَقاعُد

(کسی کام سے) ہاتھ اٹھا لینا، باز رہنا، بیٹھ رہنا، توقف کرنا؛ پس مان٘دگی، بے پروائی

تَعْقِید

کسی بات کو پیچیدہ الفاط میں کہنا، اس طرح پوشیدہ بات کہنا کہ کوئی اس کو بآسانی اچھی طرح سمجھ میں نہ آئے، بہت گرہیں لگانا، گرہ دینا

تَوَقُّد

جلنا، بھڑکنا

تَعاقُب

پیچھا، بھاگتے ہوئے کا پیچھا کرنے کا عمل، پیچھے جانا، پیچھا کرنا، پیچھے دوڑنا

تَعاہُد

باہمی عہد و پیماں، آپس میں عہد کرنا

تَق٘یِیدی

تقیید (رک) سے منشوب ، (منطق) وہ مرکب ناقص جس میں جزو ثانی جزو اول کی قید ہو.

تاکِیدی

سخت اصرار کا، ضروری

تَقاعُدَہ

سستی، توقف، بچر مچر.

تَکْدَو

رک : تک و دو ، تگ و دو .

تَق٘ئِیدی

تقئید (رک) سے منسوب .

تَقادا

رک : تقاضا .

تَعَقُّدِ عِظام

ہڈیوں میں گانْٹھ یا گرہ پڑجانا ، انگ : Gumma

تاکِیْد

تقاضا، زور، کوشش

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعاقُد کے معانیدیکھیے

تَعاقُد

ta'aaqud•त'आक़ुद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَعاقُد کے اردو معانی

 

  • معاہدہ کرنا

Urdu meaning of ta'aaqud

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aahidaa karnaa

त'आक़ुद के हिंदी अर्थ

 

  • परस्पर प्रतिज्ञा करना, मिलकर किसी काम का वचन देना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعاقُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعاقُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone