تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقاسُم" کے متعقلہ نتائج

تَقاسُم

تقسیم کرنا، آپس میں حِصّہ بُخرہ کرلینا

تَقاسِمَہ

تقسیم کرنا ، حصہ لگانا .

تَقَسُّم

تقسیم ہونا، منتشر ہونا

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

تَقاوُم

ایک دوسرے کے برخلاف اٹھنا، اٹھ کر لڑنا، ایک دوسرے کی مخالفت کرنا

تَقادُم

قدیم ہونا ، پرانا ہونا ؛ مقدم ہونا ؛ (قانون)حد زمانہ جس کے بعد سزا نہیں ہو سکتی .

تَقْسِیمی

تقسیم (رک) سے منسوب تقسیم کرنے والا.

تَقْسِیم کَرْنا

بانْٹنا، حصہ لگانا

تَقْسِیم ہونا

be divided

تَقْسِیم آنا

حصے میں آنا.

تَقْسِیْمِ خانگی

(قانون) نج کی تقسیم، پرائیویٹ تقسیم، گھریلو تقسیم

تَقْسِیم لَگانا

حصے مقرر کر دینا، بانْٹنا.

تَقْسِیمِ مُخْتَصَر

(ریاضی) معمولی قسم کی تقسیم، چھوٹی تقسیم

تقسیم وطن

partition of country

تَقْسِیمِ مُکَمَّل

(ریاضی) پوری پوری تقسیم

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقاسُم کے معانیدیکھیے

تَقاسُم

taqaasum•तक़ासुम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَقاسُم کے اردو معانی

مذکر

  • تقسیم کرنا، آپس میں حِصّہ بُخرہ کرلینا
  • ایک دوسرے کے سامنے قسم کھانا

Urdu meaning of taqaasum

  • Roman
  • Urdu

  • taqsiim karnaa, aapas me.n hissaa buKhraa kar lenaa
  • ek duusre ke saamne qasam khaanaa

तक़ासुम के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • परस्पर शपथ लेना, परस्पर बाँटना।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقاسُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقاسُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone