تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِشْری" کے متعقلہ نتائج

تِشْری

خوشی منانے کا عمل ، (مجازاً) نو روز کی طرح کا تہوار جو فصل کاٹنے کی خوشی میں ہوتا ہے .

تَشْرِیع

شرع، شریعت کی تبلیغ و اشاعت؛ قانون سازی.

تَشْرِیعی

شرعی، وہ امور جو شریعت سے تعلق رکھتے ہوں .

تَشْرِیف

خلعت، وہ پوشاک یا جوڑا جو بادشاہ اور حاکم وغیرہ کسی کو انعام و اعزاز کے طور پر عطا کرتا ہے

تَشْرِیح

کھول کر بیان کرنا، واضح کرنا، معانی وغیرہ کی تفہیم، وضاحت، صراحت، تفصیل، تفسیر

تَشْرِیق

(مجازاً) چمک ، روشنی ، ضوفشانی .

تَشْرِین

دو رومی مہینوں ے نام جو تشرین اول (اکتوبر) اور تشرین ثانی (نومبر) کہلاتے ہیں اور علی الترتیب اکتوبر و نومبر انگریزی یا شمسی مہیںوں کے مطابق ہوتے ہیں .

تَشْرِیک

خدا کی ذات وصفات میں کسی کو شریک ٹھیرانا.

تَشْرِیفْ آوری

(کسی امیر، معزز یا بزرگ شخص کی) آمد، آنا، حاضر ہونا

تَشرِیح کَرنا

give details, elaborate, explain, elucidate

تَشرِیف رَکْھنا

بیٹھنا، ٹھہرنا، قیام کرنا

تَشْرِیح داں

اعضائے جسم انسانی کے جوڑ بند وغیرہ جاننے والا، انسانی جسم کا عالم

تَشرِیفاتْچی

آداب و رسوم بجا لائے جانے کی نگرانی کا کام کرنے والا.

تَشْرِیْحی

anatomical

تَشْرِیفی

رسمی ، رسیاتی دستور کے ساتھ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِشْری کے معانیدیکھیے

تِشْری

tishrii•तिश्री

  • Roman
  • Urdu

تِشْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوشی منانے کا عمل ، (مجازاً) نو روز کی طرح کا تہوار جو فصل کاٹنے کی خوشی میں ہوتا ہے .

Urdu meaning of tishrii

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii manaane ka amal, (majaazan) nau roz kii tarah ka tahvaar jo fasal kaaTne kii Khushii me.n hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِشْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِشْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone