تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَپَک" کے متعقلہ نتائج

ٹَپَک

۱. رقیق شے کے قطرے گرنے کی آواز ؛ پانی یا آن٘سوؤں کا مسلسل گرنا

ٹَپَک جانا

رسنا، چُونا ، قطرے گرنا.

ٹَپَک اُٹْھنا

(چھت وغیرہ کا) رسنے یا چونے لگنا.

ٹَپَک پَڑْنا

بہہ نکلنا.

ٹَپَک نِکَلْنا

بہہ نکلنا

ٹَپَک ٹُوئی

رک : ٹاپک ٹوئیا ، ٹکورا ، جھڑ بتیاں ، چوب ، چھڑی ، نیزے کی پور ، تاشہ ، نقارہ اور اسی قسم کے باجوں کے بجانے کی چوبیں یعنی چھوٹی چھڑیاں یا قمچیاں جو دائیں بائیں کے لیے تعداد میں دو ہوتی ہیں

ٹَپَک نَوِیس

غلط رپورٹ دینے والا، مبینہ طور پر سنی ہوئی بات کی غلط رپورٹ کرنے والا.

ٹَپَک ٹُوئی کَرنا

تاشے یا نقارے پر چوبوں کے دائیں بائیں ضربیں لگانا

ٹَپَکْوا

(پورب) ٹپکا ، ناگہانی آفت

ٹَپَکْوے کا ڈَر

(پورب) رک : ٹپکے کا ڈر

ٹَپَکْنا

بون٘د بون٘د گرنا، رسنا، چونا (بارش وغیرہ).

ٹَپْکے

ٹپکا کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹَپْکا

۱. آن٘سو یا پانی کے قطروں کا لگاتار گرنا یا ٹپکنا ، نقاطر، رساؤ.

ٹَپْکی

شوخی، اچپلاہٹ، چلبلاپن

لَو ٹَپَک پَڑْنا

تیل زیادہ ہونے کے باعث لو سے جلتے ہوئے تیل کا گرنے لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپَک کے معانیدیکھیے

ٹَپَک

Tapak•टपक

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ٹَپَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. رقیق شے کے قطرے گرنے کی آواز ؛ پانی یا آن٘سوؤں کا مسلسل گرنا
  • ۲. ( پھوڑے وغیرہ میں) تپکن، جلن اور پھڑکن ، تپک.

شعر

Urdu meaning of Tapak

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. raqiiq shaiy ke qatre girne kii aavaaz ; paanii ya aansuu.o.n ka musalsal girnaa
  • ۲. ( pho.De vaGaira men) tapkan, jalan aur pha.Dkan, tapak

English meaning of Tapak

Noun, Feminine

  • leak, drip, fall down (fruits), sound made by dropping, dropping, dripping, beat, pulsating or throbbing pain

टपक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टपकने की क्रिया या भाव, टपकन, जलन और फड़कन, तपक, रुक-रुक कर तेज़ होने वाली टीस या पीड़ा, किसी चीज के ऊपर से गिरने पर होने वाला टपटप शब्द, बूँदों के टपकने या गिरने की ध्वनि, पेड़ आदि से फल के गिराने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَپَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَپَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone