تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْسِیل" کے متعقلہ نتائج

تَنْسِیل

حیوان کا بال گرانا یا جھاڑنا ، پرندوں کا پر جھاڑنا یا گرانا

تَنْسِیلی

تنسیل (رک) سے منسوب یا متعلق ، بال یا پر سے متعلق.

تَنَسُّل

اولاد پیدا کرنا، شجرۂ نسب، نسب نامہ، کرسی نامہ، سلسلۂ خاندان، نسل بڑھانا

تَنْسِیع

(طب) دان٘توں سے مسوڑوں کے گوشت کا علیحدہ ہوجانا اور لٹک پڑنا

تَرْسِیل

روا نہ کرنا، بھیجنا، خط بھیجنا، روانگی، ارسال، ابلاغ

تَنْسِیخ

ترک، رد، تردید

تَنْقِیل

نقل مکانی

تَنْسِیج

جالا ، جالا پورنا.

تَنْفِیل

تحفہ دینا

تَنْسِیق

ترتیب دینا، انضباط، انتظام کرنا

تَنْطِیل

(طب) نطول کرنا ، تڑیڑا کرنا

تَغْسِیل

بکثرت پانی بدن پر بہانا ، (میت کو) غسل دینا ، نہلانا .

تَنْزِیل

(عموماً وحی کا) نازل ہونا، اترنا، نزول

تَنْسِیم

साँस लेना, दम खींचना।

تَناسُلی

تناسل (رک) سے منسوب یا متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْسِیل کے معانیدیکھیے

تَنْسِیل

tansiil•तंसील

اصل: عربی

اشتقاق: نَسَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَنْسِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حیوان کا بال گرانا یا جھاڑنا ، پرندوں کا پر جھاڑنا یا گرانا

Urdu meaning of tansiil

  • Roman
  • Urdu

  • haivaan ka baal giraanaa ya jhaa.Dnaa, parindo.n ka par jhaa.Dnaa ya giraanaa

तंसील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जानवर का बाल गिराना या झाड़ना, पक्षियों का पर झाड़ना या गिराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْسِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْسِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone