تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنَسُّل" کے متعقلہ نتائج

تَنَسُّل

اولاد پیدا کرنا، شجرۂ نسب، نسب نامہ، کرسی نامہ، سلسلۂ خاندان، نسل بڑھانا

تَناسُل

افزائشِ نسل، توالد، اولاد پیدا کرنا

تَنْسِیل

حیوان کا بال گرانا یا جھاڑنا ، پرندوں کا پر جھاڑنا یا گرانا

تَنَزُّل

۱. (i) (لفظاً) اترنا ، نیچے ، (حالت میں یا درجے میں) پستی ، زوال انحطاط

تَوَسُّل

وسیلہ، واسطہ، سہارا، ذریعہ

تَکَسُّل

سستی، کاہلی، آلس

تَنَسُّک

پرہیزگار ہونا

تَرَسُّل

(لفظاً) کوئی کام یا بات نرمی سے کرنا، احتیاط سے لکھنا؛ بچوں کے لکھنے کے لیے بیاض یا کاپی، بیاض، کاپی، رسالہ؛ (مجازاً) طولانی مکتوب، دفتر کا دفتر.

تَنَسُّم

سانس لینا، کوئی خوشبودار چیز سونگھنا

تَغَسُّل

غسل کرنا، نہانا.

تَنَسُّر

(طب) زخم کے ٹوٹ جانے سے پیپ کا پھیل جانا

تَنَقُّل

نُقل کے طور پر کھانا، نُقل، تھوڑا تھوڑا ٹون٘گنا

تَناسُلِیَّہ

رک : تناسلی.

تَناسُلی

تناسل (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنْسِیلی

تنسیل (رک) سے منسوب یا متعلق ، بال یا پر سے متعلق.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنَسُّل کے معانیدیکھیے

تَنَسُّل

tanassul•तनस्सुल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَسَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَنَسُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اولاد پیدا کرنا، شجرۂ نسب، نسب نامہ، کرسی نامہ، سلسلۂ خاندان، نسل بڑھانا

Urdu meaning of tanassul

  • Roman
  • Urdu

  • aulaad paida karnaa, shijraa-e-nasab, nasab naama, kursiinaama, silsilaa-e-Khaandaan, nasal ba.Dhaanaa

English meaning of tanassul

Noun, Masculine

  • A pedigree, geneaology.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنَسُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنَسُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone