تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْسِیع" کے متعقلہ نتائج

تَنْسِیع

(طب) دان٘توں سے مسوڑوں کے گوشت کا علیحدہ ہوجانا اور لٹک پڑنا

تَنْوِیع

تقسیم بلحاظ نوع ، قسمیں بیان کرنا ، درجہ بندی کرنا

تَرْسِیَہ

(نفسیات) خوف و ترس، انگ: Phobia

تَنَیَہ

(ہندو) بیٹا، پسر، اولاد

تَنَیا

(ہندو) بیٹی، دختر، عورت ذات، تنی

تَنْیا

کلائی پر لپیٹنے کا (کپڑا وغیرہ)

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَنْسِیخ

ترک، رد، تردید

تَنقِیع

بھگونا.

تَنْسِیج

جالا ، جالا پورنا.

تَنْسِیل

حیوان کا بال گرانا یا جھاڑنا ، پرندوں کا پر جھاڑنا یا گرانا

تَنْسِیق

ترتیب دینا، انضباط، انتظام کرنا

تَنْسِیم

साँस लेना, दम खींचना।

تَپَسْیا

روحانی یا قلبی عبادت، ریاضت، دھونی رما کر دھیان کرنا، پوجا یا پرستش

تَنْزِیَہ

پاک کرنا، عیبوں سے پاک کرنا، پاکیزگی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْسِیع کے معانیدیکھیے

تَنْسِیع

tansii'•तंसी'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَنْسِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) دان٘توں سے مسوڑوں کے گوشت کا علیحدہ ہوجانا اور لٹک پڑنا

Urdu meaning of tansii'

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) daa.nto.n se masuu.Do.n ke gosht ka alaihdaa hojaana aur laTak pa.Dnaa

तंसी' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) दाँतों से मसूड़ों के गोश्त का अलग होजाना और लटक पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْسِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْسِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone