تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُنِْڑا" کے متعقلہ نتائج

ٹُنِْڑا

﴿کاشتکاری﴾ گیہوں اور جو کی بال کا کھردرا باریک تنگا جو ہر دانے کے خول کے اوپر ہوتا ہے اور کھردرے پن کی وجہ سے کپڑے پر چمٹ جاتا ہے۔

ٹَنڑاں

رک ؛ ٹنا

ٹانڑا

رک : ٹان٘ڈا (۱) .

ٹَنا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

ٹَنّا

ٹوڑا

رک : ٹوڈی (۳)

ٹُکڑا

کسی چیز کا حصہ، جُز، پارہ، ریزہ

ٹُکْڑَہ

رک : ٹکڑا.

ٹنگا

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر ، ٹان٘گ والا ، کے معنوں میں مستعمل ہے جیسے : اک ٹن٘گا (= ایک ٹان٘گ والا) ، دو ٹنْگا (= و ٹانْگ والا)

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

ٹُنْڈا

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ جس کے ہاتھ نہ ہوں۔ یا ایک ہاتھ ہو۔

ٹُنْہا

جادوگر، ٹونا کرنے والا

ٹُنْٹا

بن ہاتھ کا، ہاتھ کٹا آدمی، ایک ہاتھ کا آدمی نیز وہ ہاتھ جو کٹا ہوا ہو، لنجا

ٹَھڑا

تکلیف دہ، سخت، سیدھا، کھڑا، مشکل، ناگہانی

ٹُنْیّا

بہت چھوٹا ، ذرا سا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُنِْڑا کے معانیدیکھیے

ٹُنِْڑا

Tuni.Daa•टुनिड़ा

  • Roman
  • Urdu

ٹُنِْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ﴿کاشتکاری﴾ گیہوں اور جو کی بال کا کھردرا باریک تنگا جو ہر دانے کے خول کے اوپر ہوتا ہے اور کھردرے پن کی وجہ سے کپڑے پر چمٹ جاتا ہے۔

Urdu meaning of Tuni.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ﴿kaashatkaarii> gehuu.n aur jo kii baal ka khurdaraa baariik tungaa jo har daane ke Khaul ke u.upar hotaa hai aur khuradre pan kii vajah se kap.De par chimaT jaataa hai

टुनिड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) गेहूँ और जौ की बाल का खुर्दुरा महीन तिंका जो हर दाने के गुच्छा के ऊपर होता है और खुर्दुरेपन की वजह से कपड़े पर चिमट जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُنِْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُنِْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone