تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنَسُّم" کے متعقلہ نتائج

تَنَسُّم

سانس لینا، کوئی خوشبودار چیز سونگھنا

تَنْسِیم

साँस लेना, दम खींचना।

تَبَسُّم

ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں، ایسی ہنسی جس میں آواز نہ ہو، مسکرانا، زیر لب ہنسنا، مسکراہٹ

تَوَسُّم

فراست سے دریافت کرنا، فراست.

تَنَسُّل

اولاد پیدا کرنا، شجرۂ نسب، نسب نامہ، کرسی نامہ، سلسلۂ خاندان، نسل بڑھانا

تَنَخُّم

سینہ (ہوا کی نالیوں) اور ناک وغیرہ سے بلغم نکال کردورکرنا

تَقَسُّم

تقسیم ہونا، منتشر ہونا

تَنَدُّم

توبہ استغفر ، ندامت ، انفعال ، شرمساری ، شرم ، حیا ، لاج ، حجاب

تَجَسُّم

جسم والا ہونے کی کیفیت و حالت ، جسم کی صورت میں ، جسمانیت.

تَنَسُّک

پرہیزگار ہونا

تَنَوُّم

(لفظاً) خواب دیکھنا ، رک : تنویم ، (اصطلاحاً) عمل توجہ کے ذریعہ طاری کی ہوئی حالت نوم ، ہپٹائزم میں معمولی کی نین٘د جیسی حالت ، انگ : Hypnosis

تَنَغُّم

امن چین سے زندگی بسر کرنا

تَنَعُّم

ناز ونعمت سے زندگی بسر کرنا، امن چین سے زندگی بسر کرنا، ناز نعمت

تَنَظُّم

نظم گوئی ، نظم کہنا اور سننا

تَنَسُّر

(طب) زخم کے ٹوٹ جانے سے پیپ کا پھیل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنَسُّم کے معانیدیکھیے

تَنَسُّم

tanassum•तनस्सुम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَنَسُّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سانس لینا، کوئی خوشبودار چیز سونگھنا

Urdu meaning of tanassum

  • Roman
  • Urdu

  • saans lenaa, ko.ii Khushbuudaar chiiz suu.nghnaa

तनस्सुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँस लेना, कोई ख़ुशबूदार चीज़ सूँघना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنَسُّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنَسُّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone