تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقَمی" کے متعقلہ نتائج

رَقَمی

رقم سے متعلق، رقم، تحریری، لِکھاہوا، قلمی

رَقَمی گِرَفْت

دولت کا اثر، مال و دولت سے مرعوب ہونے کی کیفیت

رَقَمیں مَروڑْنا

اچھا کھانا کھانا ، دعوت اُڑانا ، مزے اُڑانا ، عیش اُڑانا.

خوش رَقْمی

اچّھی لکھائی ، عمدہ تحریری عمل .

تِین رَقْمی قانُون

(ریاضی) اربعہ متفاسبہ.

رَقَم

تحریر، نوشتہ، خط، لکھا ہوا (جملہ یا عبارت)، مکتوب

رَقِیم

۱. لِکھی ہوئی چیز ، رقم کی ہوئی ، تحریر.

رَقَم کَرْنا

لکھائی کام کو عملی جامہ پہنانا، لکھنا، تحریر یا درج کرنا

رَقَم چَلْنا

حساب ہونا.

رَقَم جوڑنا

(بیوپار) رک : رقم مِلانا .

رَقَم اُٹْھنا

(بیوپار) کسی چیز کا اصل سرمایہ حاصل ہو جانا ، پُوری رقم وصول ہو جانا.

رَقَم بَھرْنا

جُرمانہ دینا.

رَقَم ڈُوبْنا

تجارت: ضائع ہو جانا، نُقصان ہونا

رَقَم مارنا

(بیوپار) رقم واجب الادا دینے سے اِنکاری ہونا یا نہ دینا.

رَقَم لَگانا

(بیوپار) کاروبار میں رقم خرچ کرنا یا پھیلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقَمی کے معانیدیکھیے

رَقَمی

raqamii•रक़मी

اصل: عربی

وزن : 112

مادہ: رَقَم

اشتقاق: رَقَمَ

  • Roman
  • Urdu

رَقَمی کے اردو معانی

صفت

  • رقم سے متعلق، رقم، تحریری، لِکھاہوا، قلمی
  • نشان زد کیا ہوا، نشان لگایا ہوا، نشان کیا ہوا
  • روپے پیسے سے

Urdu meaning of raqamii

  • Roman
  • Urdu

  • raqam se mutaalliq, raqam, tahriirii, likhaa hu.a, qalamii
  • nishaan zad kyaa hu.a, nishaan lagaayaa hu.a, nishaan kyaa hu.a
  • rupay paise se

English meaning of raqamii

Adjective

रक़मी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रकम संबंधी, रकम का, लिखित, लिखा हुआ
  • निशान किया हुआ, अंकित, निशान किया हुआ
  • रुपय पैसे से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone