تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْقِیب" کے متعقلہ نتائج

تَلْقِیب

لقب دینا ، ملقب کرنا.

وَجہِ تَلقِیب

لقب دینے کی وجہ ، کسی چیز کو ملقب کرنے کا سبب ۔

تَلَقُّب

لقب حاصل کرنا، کہلانا

تَلْقِین

ہدایت، نصیحت، پند

تَلْقِیف

نگلنا

تَلْقِیح

بار آور کرنا، حاملہ کرنا، نر و مادہ کا ملاپ کرنا

تَعْقِیب

نماز پڑھنے کے بعد وظیفے یا دعا کے لیے بیٹھنا ، نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ یا دعا.

تَلْقِیج

مادہ کھجور پر نر پھول چھڑک کر اس کو بارور کرنا

تَثْقِیب

سوراخ کرنا، چھیدنا

تَلْبِیب

طب: پھلوں کے گودے کو نچوڑ کر چھاننے کا عمل، گودے کی لپٹی بنانا

تَنْقِیب

نقب لگانا ؛ کھودنا ، کھود نکالنا

تَلَقِّی

ملاقات کرنا ، قبول کرنا.

تَق٘لیِب

(لفظاً) الٹ پلٹ، تغیر و تبدل، فرق

تَرتیب کَرْنا

سلسلہ وار بنانا، اکھٹا کرنا، جمع کرنا، مرتب کرنا

تَلْقِین کَرنا

instruct, teach

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْقِیب کے معانیدیکھیے

تَلْقِیب

talqiib•तल्क़ीब

  • Roman
  • Urdu

تَلْقِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لقب دینا ، ملقب کرنا.

Urdu meaning of talqiib

  • Roman
  • Urdu

  • laqab denaa, mulaqqab karnaa

तल्क़ीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उपनाम देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْقِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْقِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone