تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْبِیب" کے متعقلہ نتائج

تَلْبِیب

طب: پھلوں کے گودے کو نچوڑ کر چھاننے کا عمل، گودے کی لپٹی بنانا

تَشْبِیب

جوانی یا عشق کے زمانے کا ذکر کرنا

تَلْبِیَہ

حج اور عمرہ کے دوران میں ، لَبَّیکَ لَبَّیکَ اَللَّھُمَّ لَبَّیکَ لا شَریکَ لَکَ لَبَّیکَ اَنَّ الْحَمْدَ وَالّنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَکَ لَا شَرِیکَ لَکَ ، کہنا.

تَسْبِیب

سبب و علت قرار دینا ، زریعہ و واسط بنانا ، اسباب مہیا کرنا

تَلْقِیب

لقب دینا ، ملقب کرنا.

تَلْبِید

بالوں کو گون٘د وغیرہ سے جمانا، (اصطلاحاً) تلبید یہ ہے کہ احرام بان٘دھنے والے اپنے سر کے بالوں میں گون٘د یا خطمی یا اور کوئی چیز لگالیتے ہیں تاکہ پال چپک جائیں اور مل جائیں اور ان پر گرد و غبار کا اثر نہ ہو اور پریشان نہ ہوں اور جوئیں نہ پڑیں.

تَلْبِین

(حدیث) مجازاً کسی بات کا بہت ہی معمولی طریقہ سے ثابت ہونا.

تَرْبِیب

پرورش پرداخت

تَلْبِیس

لباس پوشی

تَرتیب کَرْنا

سلسلہ وار بنانا، اکھٹا کرنا، جمع کرنا، مرتب کرنا

تَدْبِیر

تجویز، ترکیب، صورت، چارہ

تَشْبِیب کَرنا

قصیدے کی عشقیہ تمہید میں کسی کا نام لے کر اس سے عشق وغیرہ کا ذکر کرنا یہ طریقہ عرب شعراء میں عام طور سے رائج رہا ہے

عَمَلِ تَسْبِیب

ایک خیال جس کا سبب یہ قرار دیا جاتا ہے کہ کسی شخص کی کھائی ہوئی چیز پر جادو کے عمل سے شخص مذکور کو نقصان پہنچتا ہے یا وہ بیمار ہو جاتا ہے

پیش تَطْبِیب

دواؤں کے استعمال سے قبل احتیاط، حفظ ماتقدم کے طور پر دوا کا استعمال

تَلْبِیس شَخْصِی

(قانون) کسی آدمی کے ذریعے دھوکا دینا، ایک آدمی کی جگہ کسی دوسرے شخصی ...قوانین کے تحت مستوجب سزا ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْبِیب کے معانیدیکھیے

تَلْبِیب

talbiib•तल्बीब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب حیوانیات جانور

  • Roman
  • Urdu

تَلْبِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طب: پھلوں کے گودے کو نچوڑ کر چھاننے کا عمل، گودے کی لپٹی بنانا
  • حیوانیات: جانوروں کی ریڑھ کی رگ کاٹ کر ذبح کرنے کا عمل

Urdu meaning of talbiib

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah phalo.n ke guude ko nicho.D kar chhaanne ka amal, guude kii lipTii banaanaa
  • haiv inyaatah jaanavro.n kii rii.Dh kii rag kaaT kar zabah karne ka amal

English meaning of talbiib

Noun, Feminine

  • pithing of animal before slaughter
  • pulping, squeezing fruits for extracting juice

तल्बीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिकित्सा: फलों के गूदे को निचोड़ कर छानने की क्रिया, गूदे की लिपटी बनाना
  • जानवरों की रीढ़ की धमनी काट कर वध करने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْبِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْبِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone