تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْقِیب" کے متعقلہ نتائج

تَنْقِیب

نقب لگانا ؛ کھودنا ، کھود نکالنا

تَنْقِید

ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ

تَنْقِیص

نقص، گھٹاؤ، کم کرنا، نقصان، کمی، تحقیر، عیب جوئی، مذمت، ہجو، اعتراض، نکتہ چینی

تَنْقِیَہ

(اخلاقی یا جسمانی) اصلاح، صفائی، پاک کرنا، پاکیزگی

تَنْقِیح

تحقیق و تلاش، صحیح اور غلط کی کھوج‏، تفحص

تَنْصِیب

نصب کرنا، لگانا، قائم کرنا

تَنقِیع

بھگونا.

تَنْقِیل

نقل مکانی

تَلْقِیب

لقب دینا ، ملقب کرنا.

تَعْقِیب

نماز پڑھنے کے بعد وظیفے یا دعا کے لیے بیٹھنا ، نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ یا دعا.

تَنْقِیر

آزمانا، امتحان کرنا

تَثْقِیب

سوراخ کرنا، چھیدنا

تَنْقیِض

رد کرنا، تردید

تَن زیب

باریک اور کلف دارململ، جو کسی قدرجھرجھری ہوتی ہے

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْقِیب کے معانیدیکھیے

تَنْقِیب

tanqiib•तंक़ीब

اصل: عربی

اشتقاق: نَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

تَنْقِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نقب لگانا ؛ کھودنا ، کھود نکالنا

Urdu meaning of tanqiib

  • Roman
  • Urdu

  • naqab lagaanaa ; khodnaa, khod nikaalnaa

तंक़ीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छेद करना; खोदना, खोद निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْقِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْقِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone