تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْواریا" کے متعقلہ نتائج

تَلْواریا

تلوارچلانے والا، تلوار کا دھنی، ہتھیاربند

تَلْوَریا

رک : تلواریا

تِلوہَرا

پٹسن کا ریشہ

تَلْوار

کاٹنے اور مارنے کا ایک دھار دار آبنی پتھیار جس کی شکل عموماً ہلالی ہوتی ہے اور ایک سرے ہر قبضہ ہوتا ہے تلوار تقریباً گز سوا گز یا اس سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہے، تیغ، سیف، شمشیر، حسام، صمصام، کھانْڈا، کھڑک

تَلْوَریا وُہی بَھلا جو رَن میں ہاتْھ دِکھائے، بَیری کے ٹُکْڑے کَرے اَور آپ تُرَت بَچْ جائے

تلوریا وہ ہے جو لڑائی میں دشمن کو قتل کرے اور خو د بچ جائے

تَلْواریں چَرْخ پَر چَڑْھنا

حملہ کی تیاری کرنا ، تلوار کا تیز کیا جانا.

تَلْواروں

تلوار کی جمع مرکبات میں مستعمل، ایک قسم کا قوس نما آہنی ہتھیار، تلوار ایسا ہتھیار ہے جسکا بلیڈ خاصہ لمبا اور تیز دھار والے کنارے پر مستعمل ہوتا ہے، بعض تلواریں اس ڈیزائن کی ہوتی ہیں کہ ان کی نوک بھی انتہائی تیز اور دھار والی ہوتی ہے، تلوار عموما ہلالی شکل کی ہوتی ہے

تِلَوری

اردیا مون٘گ کی وہ بڑیاں، جن میں کچھ تل بھی ملے ہوں

تَلاوَری

رک : تلائی نمبر ۲.

تِلَری

تلرا کی تانیث و تصغیر، تلڑی

طَلاری

وہ بیادہ جو رات کو گان٘و کی روند اور گشت کرے.

تَلَہْرُو

ماتحت شخص ، ماتحت ، کم درجے کا

تِلَرا

कसेरों की एक तरह की छेनी

تَلْوار میں

حملے کی زد میں.

تَلْوار کَرنا

تلوار چلانا ، تلوار سے لڑنا ، داد شجاعت دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْواریا کے معانیدیکھیے

تَلْواریا

talvaariyaa•तलवारिया

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

تَلْواریا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تلوارچلانے والا، تلوار کا دھنی، ہتھیاربند
  • صفت۔ بہادر، ہتھیاربندی کا عام رواج تھا، اچھّے تلواریے عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے

Urdu meaning of talvaariyaa

  • Roman
  • Urdu

  • talvaar chalaane vaala, talvaar ka dhanii, hathiyaarband
  • sifat। bahaadur, hathiyaar bandii ka aam rivaaj tha, achchhাe talvaar ye izzat kii nigaah se dekhe jaate the

तलवारिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो अच्छी तरह तलवार चलाना जानता हो, हथियार चलाने वाला, तलवारबाज़
  • बहादुर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْواریا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْواریا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone