تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکَفُّل" کے متعقلہ نتائج

تَکَفُّل

ذمہ داری، ضمانت، ضامن ہونا، پرورش، پرداخت، دیکھ بھال

تَکْفِیل

کفالت کرنا، ضمانت دینا

تکافُل

کسی کے نان و نفقہ اور خبر گیری کا ذمہ دار ہونا، کفیل ہونا، کفالت کرنا

تَکَلُّف

ایسی بات دکھانی جو اپنے میں نہ ہو، ظاہر داری، بناوٹ، نمود، نمائش

تَکَسُّل

سستی، کاہلی، آلس

تَکَحُّل

سرمہ لگانا

تَکَمُّل

تکمیل، مکمل کرنا، (ریاضی) تفاعل کا تکملہ معلوم کرنے کا عمل، انگ، Integration

تَطَفُّل

بن بلائے دعوت کھانے کے لیے پہن٘چنا ؛ طفیلی ہونا.

تَسَفُّل

سفلہ پن ، ذلیل سمجھنا .

تُکّل

ایک قسم کا دو کانپوں والا پتنگ (اُڑانا، اُڑنا کے ساتھ)

تَفَل

تھوک، لعاب دہن

تَکُول

ایک بوٹی جو بطور دوا استعمال ہوتی ہے لاط : Helleborous niger ، یہ دوا لتا کستوری کی ہم نام اور ہم چہرہ ہے یعنی اس کی بیل سیاہ ہوتی ہے اور اس سے مشک کی سی خوشبو آتی ہے پھول زدہ اور پھل سیاہ ہوتا ، اس کا ، مزہ تیز ہوتا ہے .

تَقْفِیل

دروازے بند کرنا

تتْکال

حال، وقت موجودہ، ابھی

تَکاہُل

کاہلی، سستی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَفُّل کے معانیدیکھیے

تَکَفُّل

takafful•तकफ़्फ़ुल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قانونی

اشتقاق: كَفَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَکَفُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذمہ داری، ضمانت، ضامن ہونا، پرورش، پرداخت، دیکھ بھال
  • (قانون) ضامن اور ذمہ دار کسی چیز کا ہونا، ایک طرح کا ذمہ لینا ہے کہ فلاں واقعات ہوں گے یا نہ ہوں گے، اصل نقصان کا عوضانہ دینے کا اقرار ہے جو واقعات کے ہونے یا نہ ہونے پر پیدا ہوتا ہے، ایک معاہدہ

Urdu meaning of takafful

  • Roman
  • Urdu

  • zimmedaarii, zamaanat, zaamin honaa, paravrish, pardaaKht, dekh bhaal
  • (qaanuun) zaamin aur zimmedaar kisii chiiz ka honaa, ek tarah ka zimma lenaa hai ki fulaa.n vaaqiyaat honge ya na honge, asal nuqsaan ka ozaanaa dene ka iqraar hai jo vaaqiyaat ke hone ya na hone par paida hotaa hai, ek mu.aahidaa

English meaning of takafful

Noun, Masculine

  • support, responsibility, maintenance
  • taking security
  • becoming security for another
  • surety
  • bail

तकफ़्फ़ुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़िम्मेदारी, ज़मानत, ज़ामिन होना, परवरिश, पर्दाख़्त देख भाल
  • (क़ानून) ज़ामिन और ज़िम्मा वार किसी चीज़ का होना, एक तरह का ज़िम्मा लेना है कि फ़ुलां वाक़ियात होंगे या ना होंगे, असल नुक़्सान का औज़ाना देने का इक़रार है जो वाक़ियात के होने या ना होने पर पैदा होता है, एक मुआहिदा
  • (ए) मुज़क्कर। ज़िम्मेदार होना। ज़ामिन होना
  • किसी बात की ज़िम्मेदारी, ज़मानत, किसी के भरण-पोषण का भार, प्रतिभूति, ज़मानत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکَفُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکَفُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone