تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْفِیل" کے متعقلہ نتائج

تَقْفِیل

دروازے بند کرنا

تَکْفِیل

کفالت کرنا، ضمانت دینا

تَغْفِیل

کسی آدمی کو غفلت کے لئے سرزنش کرنا

تَرْفِیل

دامن کھی٘نچا، دراز کرنا، بزرگ کرنا؛(عروض) بحر کامل میں رکن متفاعلن میں سبب کا بڑھانا تاکه متفاعلاتن ہو جاےۘ میں رکن متفاعلن کے سات زھافات میں سے ایک زحاف ہے

تَعْفِیل

مرض عَفلَ یا فتق اندام نہانی کا علاج کرنا یا اس پر عمل جراحی کرنا ؛ مریضہ کا کسی سے اس مرض کا اظہار کرنا

تَطْفِیل

سورج کا غروب ہونے کے قریب ہونا

تَنْفِیل

تحفہ دینا

تَقْلِیل

کم کر دینا، گھٹا دینا، قلت، کمی

تَقْبِیل

چومنا، بوسہ لینا

تَقْوِیْل

کسی کے متعلق جھوٹ کہنا کہ اس نے فلاں بات کہی ہے

تَکَفُّل

ذمہ داری، ضمانت، ضامن ہونا، پرورش، پرداخت، دیکھ بھال

تکافُل

کسی کے نان و نفقہ اور خبر گیری کا ذمہ دار ہونا، کفیل ہونا، کفالت کرنا

تَقْدِیر

وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر

تَقْلِیل غِذا

अ. स्त्री. कम खाना, मिताहार।

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْفِیل کے معانیدیکھیے

تَقْفِیل

taqfiil•तक़्फ़ील

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَقْفِیل کے اردو معانی

مؤنث

  • دروازے بند کرنا
  • رکھنا، بچانا، محفوظ رکھنا

Urdu meaning of taqfiil

  • Roman
  • Urdu

  • darvaaze band karnaa
  • rakhnaa, bachaanaa, mahfuuz rakhnaa

तक़्फ़ील के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • ताला लगाना, ताले में बंद करना, कुफुल देना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْفِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْفِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone