تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْرِیع" کے متعقلہ نتائج

تَجْرِیع

ایک قسم کا تیل جو جانوروں کی مالش اور ناک میں قطرہ قطرہ کر کے ٹپکانے کے کام آتا ہے ؛ رک : تجرع ،

تَجَرُّع

ٹھہر ٹھہر کر، آہستہ آہستہ یا گھونٹ گھونٹ پینے کا عمل

تَجِیرَہ

ہر چیز کی گاد ، پھوک ، ثقل ؛ ان٘گوروں کے پانی کی گاد اور پھوک

تِجْہَرِیا

تیسرا پہر

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَعْرِیَہ

عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا

تَفْرِیع

(لفظاً) پہاڑ یا بلندی پر چڑھنے اترنے کا عمل ، (مجازاً) آگے پیچھے ہوجانا.

تَصْرِیع

مغلوب کرنا، چت کردینا

تَقْرِیع

ملامت کرنا، سرزنش کرنا، ڈانْٹنا.

تَشْرِیع

شرع، شریعت کی تبلیغ و اشاعت؛ قانون سازی.

تَجْمِیع

جمع ہونے کی کیفیت

تَجْوِیع

بھوکا مرنا

تَجْرِید

تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی

تَرْیا

ستارہ ، رک : تارا.

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْرِیع کے معانیدیکھیے

تَجْرِیع

tajrii'•तज्री'

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَجْرِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا تیل جو جانوروں کی مالش اور ناک میں قطرہ قطرہ کر کے ٹپکانے کے کام آتا ہے ؛ رک : تجرع ،

Urdu meaning of tajrii'

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka tel jo jaanavro.n kii maalish aur naak me.n qatra qatra kar ke Tapkaane ke kaam aataa hai ; ruk ha tajarre

English meaning of tajrii'

Noun, Feminine

  • a kind of oil which is used for animals' massage and for dripping in the nose, sipping, dripping

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْرِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْرِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone