تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرَجْنا" کے متعقلہ نتائج

گَرَجْنا

تیز ہوا کی رگڑ سے بادلوں کا بجلی کے ساتھ غلغلہ پیدا کرنا، کڑکا کرنا، کڑکنا

گُرَجْنا

غُرْانا، گُھرکنا، گَڑگَڑانا، چیخنا چلّانا، بہت تیز آواز میں بولنا، بادل کی گرج، غُرِش کرنا، غصہ ہونا، کڑاکے کی آواز، شیر کی دہاڑ، ہاٹھی کی چنگھاڑ، کڑکنا

موتی گَرَجْنا

موتی میں بال پڑجانا ، موتی کا تڑکنا

گَوہَر گَرَجْنا

موتی میں بال پڑ جانا

باجا گَرَجْنا

باجے کا زور شور سے بجانا جانا .

جو گَرَجْنا ہے سو بَرَسْتا نَہِیں

بڑھ بڑھ کے باتیں بنانے والا ناکارہ اور نکما ہوتا ہے ، شیخی خور بے حقیقت اور پیچ ہوتا ہے (جمع کی صورت بھی مستعمل ہے).

ہاتھی کا گَرَجنا

ہاتھی کا چنگھاڑنا

بادَل گَرجَنْا

بادل کا بجنا، رعد کا گرجنا، بجلی کا کڑکنا

بادل کی طَرح گَرجنا

غصے میں شور کرنا، غل مچانا

آواز گرجنا

رعد اور توپ کی آواز کو کہتے ہیں

آسمان گرجنا

بجلی کا کڑکنا

گَرْجانا

زور سے بجانا .

گَرْجَن

ایک درخت جو ڈیڑھ سو سے دو سو فٹ تک بلند ہوتا ہے ، لاط : Diptercarpus Turbinatus . اس کی لکڑی سے تیل نکلتا ہے جسے سڑی ہوئی لکڑیوں ملا کر مشعل بناتے ، لکڑی اور بان٘س کی بنی ہوئی اشیا کی حفاظت ، تیل کے رنگ اور وارنش کی تیاری اور ادویہ میں استعمال کرتے ہیں ، اس درخت کے پتے پت جھڑ میں نہیں گرتے .

گِرنا

اوپر سے نیچے کی طرف حرکت کرنا ، آنا ، نزول کرنا ، فضا سے زمین پر آنا ، گر جانا ، زمین پر آ رہنا .

گِرانا

اوپر سے نیچے ڈالنا، پھینک دینا، اونچی جگہ سے نیچے لانا، بلندی سے نشیب میں پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرَجْنا کے معانیدیکھیے

گَرَجْنا

garajnaa•गरजना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَرَجْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تیز ہوا کی رگڑ سے بادلوں کا بجلی کے ساتھ غلغلہ پیدا کرنا، کڑکا کرنا، کڑکنا
  • (سمندر کی) طوفانی موجوں کا کڑکنا، آواز دینا
  • پورا سمندر آسمان سے مل کر گرجنے، چمکنے اور کڑکنے لگا
  • چلّا کر بولنا، کڑک کر بولنا
  • شیر کا دہاڑنا، ہاتھی کا چنگھاڑنا
  • ساز یا نغمے کا گونجنا
  • تڑخنا، بال آنا (موتی وغیرہ میں)
  • غصّہ ہونا، خفا ہونا (بہ کے ساتھ)

Urdu meaning of garajnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tez hu.a kii raga.D se baadlo.n ka bijlii ke saath GalaGlaa paida karnaa, ka.Dkaa karnaa, ka.Daknaa
  • (samundr kii) tuufaanii maujo.n ka ka.Daknaa, aavaaz denaa
  • puura samundr aasmaan se mil kar garajne, chamakne aur ka.Dakne laga
  • chala kar bolnaa, ka.Dak kar bolnaa
  • sher ka dahaa.Dnaa, haathii ka chinghaa.Dnaa
  • saaz ya naGme ka guunjnaa
  • ta.DaKhnaa, baal aanaa (motii vaGaira me.n
  • gussaa honaa, Khafaa honaa (bah ke saath

English meaning of garajnaa

Intransitive verb

गरजना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (किसी वस्तु का) चटकना, तड़कना या फूटना। जैसे-मोती गरजना
  • गंभीर तथा घोर शब्द करना। जैसे-बादल | ता या सिंह का गरजना
  • तेज़ और भीषण आवाज़ होना; बहुत ऊँचा और कर्कश शब्द करना
  • क्रोध में कड़ककर बोलना
  • शेर का दहाड़ना
  • मोती का चटकना; तड़कना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرَجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرَجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone