تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tail" کے متعقلہ نتائج
tail کے لیے اردو الفاظ
tail کے اردو معانی
- دُم
- پونچھ
- ذنب
- جانور یا حیوانی جسم کے دھڑ کا آخری پچھلا حصہ جو جسم کا ایک واضح لچکدار حصہ ہوتا ہے
- کوئی شے جو صورت یا جگہ کے لحاظ سے دُم سے ملتی جلتی ہو
- نچلا حصہ یا کسی چیز کا اختتامی جزو
- تقریر، کتاب، ڈرامے یا کسی واقعے کا اختتام
- (طیرانیات) جہاز کا دنبالہ یا دُمچی یا آخری حصہ
- (فلکیات) دم دار ستارے سے خارج ہوتی ہوئی روشن لکیر
- (جمع) (بول چال) سکّے کی پشت، عقبی رُخ، پٹ
- دو پاکھا یا پس بریدہ کوٹ جسے لوگ پہلے پہنا کرتے تھے
- آنکھ کا بیرونی کونا
- چوٹی یا گندھے ہوئے بالوں کی لٹ
- لوگوں کی صف یا قطار
- ہمراہیوں اور خدام کا سلسلہ
- خدم و حشم
- چھکڑے یا گاڑی کا پچھلا حصہ
- تالاب یا نہر کا زیریں حصہ
- (بول چال) جو شخص خفیہ طور پر کسی کی نقل و حرکت کی نقل کرے
- سایہ
- (عوامی) چوتڑ یا پچھلا حصہ
- عقب
tail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दुम
- पूंछ
- ज़नब
- जानवर या हैवानी जिस्म के धड़ का आख़िरी पिछला हिस्सा जो जिस्म का एक वाज़िह लचकदार हिस्सा होता है
- कोई शैय जो सूरत या जगह के लिहाज़ से दम से मिलती जलती हो
- निचला हिस्सा या किसी चीज़ का इख़ततामी जुज़ु
- तक़रीर, किताब, ड्रामे या किसी वाक़े का इख़तताम
- (तीर इनयात) जहाज़ का दनबाला या दुमची या आख़िरी हिस्सा
- (फ़लकियात) दमदार सितारे से ख़ारिज होती हुई रोशन लकीर
- (जमा) (बोल चाल) सके की पुश्त, उक़बा रुख़, पट
- दो पाखा या पस बुरीदा कोट जिसे लोग पहले पहना करते थे
- आँख का बैरूनी कोना
- चोटी या गुँधे हुए बालों की लुट
- लोगों की सफ़ या क़तार
- हमराहियों और ख़ुद्दाम का सिलसिला
- ख़दम-ओ-हशम
- छकड़े या गाड़ी का पिछला हिस्सा
- तालाब या नहर का ज़ीरीं हिस्सा
- (बोल चाल) जो शख़्स खु़फ़ीया तौर पर किसी की नक़ल-ओ-हरकत की नक़ल करे
- साया
- (अवामी) चूतड़ या पिछला हिस्सा
- अक़ब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تائِل
(ٹھگی) قافلے سے بچھڑا ہوا مسافر یا جس کے ساتھی ٹھگوں کے ہاتھ سے مارے گئے ہوں اور وہ بچ کر نکل گیا ہو.
تَیل بان
(ہندو) شادی سے کچھ ہی دن پہلے دولہا دلہن کے جسم پر ابٹن ملے جانے کی رسم ، مائیوں بیٹھنے کی رسم.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tail)
tail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔