تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیل بان" کے متعقلہ نتائج

تَیل بان

(ہندو) شادی سے کچھ ہی دن پہلے دولہا دلہن کے جسم پر ابٹن ملے جانے کی رسم ، مائیوں بیٹھنے کی رسم.

تاوِیل بَن آنا

کوئی عذر سوجھنا، بچاؤ کی کوئی صورت نظر آنا

تاوِیل بَن پَڑنا

کوئی عذر سوجھنا، بچاؤ کی کوئی صورت نظر آنا

تالی بِن کَیسا تالا، جورُو بِن کَیسا سالَا

غیر موزوں بات اچھی نہیں ہوتی

تالی بِنا کَیسا تالا، جورُو بِنا کَیسا سالَا

بھان مَتی کا تَھیلا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بَنْیا دیتا ہی نَہِیں کہ پُورا تول

کام سرے سے بنتا ہی نہیں درستی انجام کی فرمائش ہے

بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو

پیشہ ور آدمی بغیر پونجی کے اپنے گزارے کے موافق کما لیتا ہے

آدھی رَتِّی باوَن تولَہ

نچا تلا، پورم پور، صحیح صحیح

باون تولے، پاؤ رتی

تالْیاں بَجا لے بَنّو بِیاہ ہوگا

چھوٹی لڑکیوں کو کہتے ہیں جب وہ تالیاں بجاتی ہیں

بُھونی بھانگ نَہ کَڑْوا تیل

سخت مفلس کے متعلق کہتے ہیں

گانڑ کے تَلے گَنگا بَہْنا

(فحش ؛ بازاری) بے انتہا دولت ہونا.

باوَن تولے پاو رَتّی بے میل کُندَن کی بَتّی

رک : باون تولے پاو رتی .

تَلے گَنْگا بَہْنا

فیض جاری ہونا نیز کنایۃً.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیل بان کے معانیدیکھیے

تَیل بان

tail-baan•तैल-बान

  • Roman
  • Urdu

تَیل بان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) شادی سے کچھ ہی دن پہلے دولہا دلہن کے جسم پر ابٹن ملے جانے کی رسم ، مائیوں بیٹھنے کی رسم.

Urdu meaning of tail-baan

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) shaadii se kuchh hii din pahle duulhaa dulhan ke jism par ubTan mile jaane kii rasm, maa.iyo.n baiThne kii rasm

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیل بان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیل بان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone