تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْت" کے متعقلہ نتائج

بَحْت

خالص، نرا، محض، جس میں کسی اور چیز کی آمیزش نہ ہو، بے میل

بَحْتِیَّت

خالص پن، قیود و شرائط و عوارض و لوازم سے مبرا ہونے کی صورت حال

ذاتِ بَحْت

اللہ تعالیٰ کی ذات، تصوف: وہ مرتبہ جس میں ذات کےساتھ کوئی اعتبار نہیں

آبِ بَحْت

خالص پانی، سادہ یا بےمیل پانی

وُجُودِ بَحت

وجود خالص نیز ذات محض ۔

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

بَہُت

نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)

بُت

وہ چراغدان جسے تارکش اپنے کُندے پر رکھ کر روشنی میں کام کرتے ہیں

بَحْر

(دریا) سمندر، خلیج، کھاڑی

بِیْت

جانور کی چرائی جو گوالے لیتے ہیں، چرواہے کی فیس

بَخْت

نصیب، قسمت، بھاگ، طالع، اقبال

بَحْث

(لفظاً) تحقیق، جستجو

بَیْت

شعر، وہ دو مصرعے جن کا وزن ایک اور مضمون مربوط ہو

بَرَت

دیوتاؤں کی فرض کی ہوئی مذہبی رسم

بُنَت

بنائی، بناوٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْت کے معانیدیکھیے

بَحْت

baht•बहत

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بَحْت کے اردو معانی

صفت

  • خالص، نرا، محض، جس میں کسی اور چیز کی آمیزش نہ ہو، بے میل

Urdu meaning of baht

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalis, niraa, mahiz, jis me.n kisii aur chiiz kii aamezish na ho, bemel

English meaning of baht

Adjective

  • pure, unadulterated, unmixed
  • only, mere

बहत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेमेल, निर्मल, निष्केवल।।

بَحْت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone