تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑْوَڑ" کے متعقلہ نتائج

تَڑْوَڑ

ایک جنْگلی درخت جس کی چھال چمڑا رنْگنے کے کام میں آتی ہے اور بیج اور پتے دواوں میں استعمال ہوتے ہیں ، رک : ترور ، لاط Cassia auriculata

مَڑوڑ تَڑوڑ

۔مونث۔ ہاتھپاؤں کج کرنا۔کپڑے کو کج کرنا۔مڑوڑنا۔زبان کو کج کرنا۔

توڑ

جالی دار پردہ (زنانی پالکی یا بچے کے گہوارے کے لیے)

تَرْوَڑ

رک : ترور (۲).

تَڑیڑا

تڑبڑا

تَڑاڑا

رک : تڑیڑا.

تھوڑ

چاول وغیرہ کی بالی جو ابھی پودے سے نکلی نہ ہو ، (مجازاً) غلاف ، پردہ .

تڑ پڑ

۔کسی کے جواب میں بغیر توقُّف کیے کچھ کہنا۔۲۔(عو) جلد جلد۔ بڑے دونوں بچّے تڑپڑگئے گزرے۔ یہ حادثے تڑپڑ ہوئے۔

تَڑ تَڑ

لگاتار مارنے یا کسی چیز کے زور سے گرنے کی آواز، جلد جلد مارنے، گرنے یا نکلنے کی آواز، پٹاخا چھوٹنے یا بندوق چلنے کی آواز

توڑ کَرْنا

تیر، نیزے یا گولی کا نشانے کے پار ہو جانا، زخمی کرنا.

توڑ پَر

مقابلے پر، ضد پر، جواب میں.

توڑ ہونا

تدبیر ہونا، علاج ہونا

توڑ دینا

کمزور کردینا، لاغر کر دینا

چاہی توڑ

(آبپاشی) وہ جو بچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

تَتْوَہ

پیدایش عالم کی اصلیت ، حقیقت ، خلاصہ ، عناصر خمسہ ؛ خداوند تعالیٰ ؛ اصول اول ، بنادی حقیقت ، حقیقت روح ؛ ذہن ، ذکاوت .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑْوَڑ کے معانیدیکھیے

تَڑْوَڑ

ta.Dva.D•तड़वड़

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

تَڑْوَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک جنْگلی درخت جس کی چھال چمڑا رنْگنے کے کام میں آتی ہے اور بیج اور پتے دواوں میں استعمال ہوتے ہیں ، رک : ترور ، لاط Cassia auriculata

Urdu meaning of ta.Dva.D

  • Roman
  • Urdu

  • ek jan॒galii daraKht jis kii chhaal cham.Daa ran॒gane ke kaam me.n aatii hai aur biij aur pate davaa.o.n me.n istimaal hote hai.n, ruk ha tarvar, laat Cassia auriculat

तड़वड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जंगली वृक्ष जिसकी छाल का उपयोग चमड़े का काम करने के लिए किया जाता है तथा बीज और पत्तियों का उपयोग औषधि में किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑْوَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑْوَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone