تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَخْنا" کے متعقلہ نتائج

تَرَخْنا

شگاف ہوجانا، پھٹ جانا، دراڑ پڑجانا، چٹخ جانا

تَرْخان

آزاد ؛ جسے سب محصول معاف ہوں؛ کھلا، بے روک ؛ ایک ترک قوم

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تَرَسْنا

(کسی چیز کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا، نہایت مشتاق رہنا، پھڑکنا، آرزو میں بے چین رہنا

تَرَچْنا

غصہ کرنا، دھمکانا

تَرَقْنا

پھٹنا،شق ہونا، شگافته ہونا

تَڑَخْنا

پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑنا ، چٹخنا.

تَرَشْنا

۲. ہیرے یا کعی اور قیمتی پتھر کو چھیل کر بناےۘ اور سن٘وارے جانے کا عمل

تَرَکْنا

(تیر اندازی) کمان کے سروں کی تان جو عام طور سے تان٘ت کی ہوتی ہے جس کے ذریعے کمان کے سروں کو تڑپا یا اور تیر یا غلہ چلایا جاتا ہے ، پٹ خنا، چلہ ، زہ

تَرَپْنا

تڑہنا

تَرانَہ

عام نغمہ یا گیت

تَرانا

تِرَپْنا

تھرکنا.

تُرَپْنا

ترپائی کرنا، دبا کر سینا، سیون پر ایک اور سلائی کرنا، کپڑے کے سرے کو موڑ کرسینا

تَرَونا

ترون٘ڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَخْنا کے معانیدیکھیے

تَرَخْنا

taraKHnaa•तरख़ना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَرَخْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • شگاف ہوجانا، پھٹ جانا، دراڑ پڑجانا، چٹخ جانا
  • (مجازاً) جھنجھلا کرجواب دینا، خفگی کے ساتھ بولنا

Urdu meaning of taraKHnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shigaaf hojaana, phaT jaana, daraa.D pa.D jaana, chaTaKh jaana
  • (majaazan) jhu.njhlaa kar javaab denaa, Khafgii ke saath bolnaa

English meaning of taraKHnaa

Intransitive verb

  • to split, crack, burst, crackle
  • (figuratively) to reply peevishly, talk angrily

तरख़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (मजाज़न) झुँझला कर जवाब देना, ख़फ़गी के साथ बोलना
  • शिगाफ़ होजाना, फट जाना, दराड़ पड़ जाना, चटख़ जाना
  • (देवनागरी) लाज़िम। शिगाफ़ होजाना। फुट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَخْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَخْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone