تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیلَہ" کے متعقلہ نتائج

طَبِیلَہ

طویلہ، اصطبل نیز وہ لمبی رسی جس سے جانور باندھتے ہیں

تَبیلا

دیکھیے طویلہ

طَبْلَہ

چھوٹا ڈھول، ساز کے ساتھ بجانے کا مشہور باجا جو گملے کی شکل یا پیالہ نما، من٘ھ کھال سے منڈھا ہوا جوڑی دار ہوتا ہے

طَبْلا

رک : طلبہ.

طَبَلِیَہ

طبلہ بجانے کا استاد ، طبلچی ، طبلہ نواز.

طَبَلِیا

طبلہ بجانے کا استاد ، طبلچی ، طبلہ نواز.

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

طَبْلے

طبلہ (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ (تراکیب میں مستعمل).

طَبْلی

صندوقچی ، ڈِبیا.

طویلہ

طِبِّیَہ

طب (رک) سے منسوب یا متعلق ، علمِ طب کا .

طویلہ

چوپایوں خصوصاً گھوڑوں کے باندھنے کی جگہ، اصطبل، تھاں، گھیر

طَبْلَہ بَجانا

طبلے کی جوڑی کو اصولِ موسیقی کے اعتبار سے بجانا

طَبْلَہ خوار

طفیلیہ، مفت خورا

طَبْلَہ کَھڑَکْنا

رک : طبلہ ٹھن٘کنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیلَہ کے معانیدیکھیے

طَبِیلَہ

tabiila•तबीला

اصل: عربی

اشتقاق: طَبَلَ

  • Roman
  • Urdu

طَبِیلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طویلہ، اصطبل نیز وہ لمبی رسی جس سے جانور باندھتے ہیں

Urdu meaning of tabiila

  • Roman
  • Urdu

  • taviila, astabal niiz vo lambii rassii jis se jaanvar baandhte hai.n

English meaning of tabiila

Noun, Masculine

  • stable, long rope which is uses to tied animals

तबीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तवेला, अस्तबल तथा वो लंबी रस्सी जिससे जानवर बाँधते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone