تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبَذُّر" کے متعقلہ نتائج

تَبَذُّر

پانی کا زرد اور بدمزہ ہونا

تَبْذِیر

دولت تباہ کرنا، مال کو فضول خرچ کرنا، بے ضرورت روپیہ اڑانا

تَبَدُّر

(طب) جراثیم پھیلنے کے ایک طریقے کا نام جس میں ایک جرثومہ دو ٹکڑوں میں منقسم ہو جاتا ہے اور پھر دونوں ٹکڑے مستقل جرثومہ بن جاتے ہیں ، ٹکڑے ٹکڑے ہو کر پھیلنے کا عمل ، ذرات بن جانے کی کیفیت .

تَبْذِیری

تبذیر (رک) سے متعلق ، (وہ کام وغیرہ) جس میں فضول خرچی اور اسراف ہو .

تَبَر

۱. ایک آلہ جس میں کلہاڑی کی طرح لمبا دستہ لگا ہوتا ہے ، درخت وغیرہ کاٹنے کے کام آتا ہے .

تَبَصُّر

بصیرت، غور، دیکھنا، غور کرنا، غور سے دیکھنا

تَبَذُّل

کپڑے احتیاط سے نہ رکھنا

تَبَحُّر

دریا جیسا ہونے کی صفت

تَبَلُّر

بلور کے مشابہ ہونا .

تَعَذُّر

عذر، معذرت، کسی کام کا دشوار ہونا، معذوری، عذر کرنا، حجت کرنا

تَبِیر

ڈھول ، نقارہ .

تَبّار

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک تلوار کا نام

تَبار

خاندان، کنبہ، قوم، اولاد

عِلْمی تَبَحُّر

علم سے مالا مال ہونا ، کسی علم یا ہنر میں کامل ہونا ، صاحبِ علم ہونا .

تَبَحُّرِ عِلمی

علم کی فراوانی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَذُّر کے معانیدیکھیے

تَبَذُّر

tabazzur•तबज़्ज़ुर

  • Roman
  • Urdu

تَبَذُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی کا زرد اور بدمزہ ہونا

Urdu meaning of tabazzur

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka zard aur badmaza honaa

English meaning of tabazzur

Noun, Masculine

  • fission, cell division as a mode of reproduction
  • prodigality, extravagance

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبَذُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبَذُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone