تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبَدُّر" کے متعقلہ نتائج

تَبَدُّر

(طب) جراثیم پھیلنے کے ایک طریقے کا نام جس میں ایک جرثومہ دو ٹکڑوں میں منقسم ہو جاتا ہے اور پھر دونوں ٹکڑے مستقل جرثومہ بن جاتے ہیں ، ٹکڑے ٹکڑے ہو کر پھیلنے کا عمل ، ذرات بن جانے کی کیفیت .

تَبادُر

باہم دوڑنا، سبقت کرنا، جلدی کرنا، کسی بات کا فوراً خیال میں آنا

تَبَدُّع

بدعتی ہونا ، بدعتوں کا مشرب اختیار کرنا .

تَبَذُّر

پانی کا زرد اور بدمزہ ہونا

تَبادُر ہونا

خیال آنا، فوراً خیال آنا

تَبادُرِ ذِہْن

जेन का किसी ओर तुरंत जाना, तुरंत ही कोई बात ध्यान में आना।।

تَبَر

۱. ایک آلہ جس میں کلہاڑی کی طرح لمبا دستہ لگا ہوتا ہے ، درخت وغیرہ کاٹنے کے کام آتا ہے .

تَدَبُّر

سوچنا، غور کرنا، عاقبت اندیشی، مآل کار پر غور کرنا، تدبیر کرنا، سوجھ بوجھ، غور و فکر، اندیشہ و تدبیر، دور اندیشی، کام کے انجام پر غور کرنا

تَبَدُّل

بدل جانے کی کیفیت، بدلنا، بدل، عزل و نَصَب، تبدیلی

تَکَدُّر

تیرہ ہونا، مکدر ہونا، آرزدہ دلی، کدورت، رنج، اداسی، رنجیدگی

تَبَصُّر

بصیرت، غور، دیکھنا، غور کرنا، غور سے دیکھنا

تَبَحُّر

دریا جیسا ہونے کی صفت

تَبَلُّر

بلور کے مشابہ ہونا .

تَبِیر

ڈھول ، نقارہ .

تَبّار

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک تلوار کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَدُّر کے معانیدیکھیے

تَبَدُّر

tabaddur•तबद्दुर

  • Roman
  • Urdu

تَبَدُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) جراثیم پھیلنے کے ایک طریقے کا نام جس میں ایک جرثومہ دو ٹکڑوں میں منقسم ہو جاتا ہے اور پھر دونوں ٹکڑے مستقل جرثومہ بن جاتے ہیں ، ٹکڑے ٹکڑے ہو کر پھیلنے کا عمل ، ذرات بن جانے کی کیفیت .
  • فضول خرچی کرنا ، دولت تباہ کرنا .

Urdu meaning of tabaddur

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) jaraasiim phailne ke ek tariiqe ka naam jis me.n ek jarsuumaa do Tuk.Do.n me.n munqasim ho jaataa hai aur phir dono.n Tuk.De mustaqil jarsuumaa bin jaate hai.n, Tuk.De Tuk.De ho kar phailne ka amal, jarraat bin jaane kii kaifiiyat
  • phuzuulkharchii karnaa, daulat tabaah karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبَدُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبَدُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone