تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْذِیری" کے متعقلہ نتائج

تَبْذِیری

تبذیر (رک) سے متعلق ، (وہ کام وغیرہ) جس میں فضول خرچی اور اسراف ہو .

تَبْذِیر

دولت تباہ کرنا، مال کو فضول خرچ کرنا، بے ضرورت روپیہ اڑانا

تَحْذِیری

تحذیر (رک) سے منسوب.

تَبْشِیری

تبشیر (رک) سے منسوب

تَبَذُّر

پانی کا زرد اور بدمزہ ہونا

تیری

تیرا (رک) کی تانیث

تَصْوِیری

تصویر سے منسوب، (لسانیات) ایسی تحریر جو صوتی ہونے کے بجائے خیالات کو تصاویر سے ظاہر کرے (جیسے مصری یا چینی زبانیں) تصویری ابجد

تَحْرِیری

نوشتہ، لکھا ہوا، قلم بند کیا ہوا، دستاویزی

تَبْدِیلی

تغیر، تبدل، ترمیم

تَدْبِیری

(فقہ) اللہ کا حکم جو نظم عالم کے لیے ہے.

تَقْدِیری

تقدیر (رک) سے منسوب ، قسمت میں لکھا ہوا ، ہونے والی بات ، شدنی امر.

تَقْرِیری

تقریر سے منسوب، زبانی (تحریری کے برخلاف)

تَعْبِیری

تعبیر (رک) کا یا اس سے متعلق ، مراد رکھنے والا ، مراد لیا ہوا ، تشریحی یا توضیحی.

تَفْسِیری

تفسیر سے منسوب تراکیب میں مستعمل

تَعْمِیری

تعمیر سے متعلق، عمارتی، تعمیر کا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْذِیری کے معانیدیکھیے

تَبْذِیری

tabziirii•तब्ज़ीरी

دیکھیے: تَبْذِیر

  • Roman
  • Urdu

تَبْذِیری کے اردو معانی

صفت

  • تبذیر (رک) سے متعلق ، (وہ کام وغیرہ) جس میں فضول خرچی اور اسراف ہو .

Urdu meaning of tabziirii

  • Roman
  • Urdu

  • tabziir (ruk) se mutaalliq, (vo kaam vaGaira) jis me.n phuzuulkharchii aur israaf ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْذِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْذِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone