تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبّار" کے متعقلہ نتائج

تَبّار

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک تلوار کا نام

تَبار

خاندان، کنبہ، قوم، اولاد

تِبارا

(ھ) صفت، تیسری دفعہ

تِبارَہ

تبارا

تَبارَک

بڑا، بزرگ، عالی

تَبارَکَ الله

expressing surprise or approval

تَبارَکَ اللہ

(لفظاً) بڑائی اللہ کے لیے ہے، مدح میں تعجب کے موقع پر یہ فقرہ رائج ہے، سبحان اللہ، ماشا اللہ، کیا کہنا

تَبارَک کی روٹی

مسلمانوں کی ایک مذہبی رسم جو ماہ رجب میں مردے کی مغفرت کے لیے ادا کی جاتی ہے، اس رسم میں سورۂ تبارک الذی اکتالیس بار پڑھ کر اکثر میٹھی روغنی روٹی تقسیم کی جاتی ہے جس پو سونف کاونجی وغیرہ لگی ہوتی ہے، یا کوئی اور شیرینی بانٹی جاتی ہے

خویش و تَبار

خانان ، نسل ۔

والا تَبار

عالی خاندان، عالی مرتبہ خاندان (نسل و اولاد)

خوش تَبار

شریف ، اچّھے خاندان کا ، اچّھے گھرانے کا ، خاندانی .

ذی تَبار

عالی خاندان، اچّھے خاندان والا

عالی تَبار

اونچے گھرانے کا، امیر نیز بلند مرتبہ شخص

جَم تَبار

عالی خاندان ،بزرگ خاندان والا .

اَعلیٰ تَبار

of noble family or descent

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبّار کے معانیدیکھیے

تَبّار

tabbaar•तब्बार

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَبّار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک تلوار کا نام

Urdu meaning of tabbaar

  • Roman
  • Urdu

  • aan॒hazrat sillii allaah alaihi vaala vasallam kii ek talvaar ka naam

तब्बार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़ंबर मोहम्मद की एक तलवार का नाम

تَبّار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone