تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tab" کے متعقلہ نتائج

طَبْع

(چھاپا خانے میں) چھاپنے کا کام، چھاپنا یا چھپنا نیز چھپی ہوئی چیز کا ایڈیشن

تَبْ

اُس کے بعد، اُس وقت، اُس حالت میں

تَبْع

پیروی کرنا۔ ۲۔پیرو۔ مذکر۔ پیروی کرنے والا۔ پیروی کرنے والے۔

تَاب

(تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

طاب

پاک و طاہر، طیّب نیز آںحضرتؐ کا عبرانی نام

tab

چھوٹی سی پرچی

تَب کا

of or pertaining to that time

تَب ہی

جب ہی، اسی وقت، فوراً

تَب سے

اس وقت سے، اُس کے بعد

تَب نو

اسی لئے ، اسی بنا پر ، پھر تو .

تَب تو

پھر تو

تَب بھی

اس پر بھی، پھر بھی، اس کے باوصف

تَب تِھیں

رک : تب سے .

تَب ہی کا

of or pertaining to that time

tab کے لیے اردو الفاظ

tab

tæb

tab کے اردو معانی

  • ٹیب
  • چھوٹا سا پھانسا، فیتہ، تسمه یا اسی قسم کا اور لاحقہ جو لباس پر لگا ہو
  • چھلا یا لیبل
  • تھوڑا سا اضافہ یا ادخال، جیسے لائسنس پلیٹ پر
  • کارڈ یا فولڈر سے باہر نکلا ہوا ٹکڑا جو مسل بندی میں مدد دے
  • تکمہ
  • پڑتال
  • گھنڈی
  • بٹن
  • سرا
  • موٹھ
  • شام
  • مٹھ
  • تنگ
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز پر، بڑی کنٹرول سطح پر اضافہ شدہ ایک معاون کنٹرول سطح (بول چال) بل یا واجب الادا رقم کی فرد حساب
  • کڑی نگرانی، دیکھ بھال یا پڑتال، عام طور پر keep اور on کے ساتھ استعمال ہوتا ہے

tab के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • टैब
  • छोटा सा फांसा, फ़ीता, तसमीया इसी किस्म का और लाहिक़ा जो लिबास पर लगा हो
  • छल्ला या लेबल
  • थोड़ा सा इज़ाफ़ा या इदख़ाल, जैसे लाईसैंस प्लेट पर
  • कार्ड या फोल्डर से बाहर निकला हुआ टुकड़ा जो मसल बंदी में मदद दे
  • तुक्मा
  • पड़ताल
  • घुंडी
  • बटन
  • सिरा
  • मूठ
  • शाम
  • मठ
  • तंग
  • (तीर इनयात) हवाई जहाज़ पर, बड़ी कंट्रोल सतह पर इज़ाफ़ा शूदा एक मुआविन कंट्रोल सतह (बोल चाल) बिल या वाजिब अलादा रक़म की फ़र्द हिसाब
  • कड़ी निगरानी, देख भाल या पड़ताल, आम तौर पर keep और on के साथ इस्तिमाल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tab)

نام

ای-میل

تبصرہ

tab

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone