تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَب ہی" کے متعقلہ نتائج

تَب ہی

جب ہی، اسی وقت، فوراً

تَب ہی کا

of or pertaining to that time

تَب ہی سے

thence, thenceforth, from that very moment

تَب ہی تو

owing to the very fact, for that very reason

تَب ہی تَک

only till, only as long as

باوا مَریں گے تَب ہی بَیل بَٹیں گے

امید موہوم ہے

حُقَّہ بَھر بَڑوں کو دِیجے جَب سُلْگتے تَب آپ ہی پِیجے

حقّے کو سلگانے میں دیر اور زور لگتا ہے اس واسے اگر بزرگوں کو حقہ بھر کر دیا جائے تو ایک تو ان کی عزّت ہوئی اور جب تک اپنی باری آئے وہ اچھی طرح سلگ جاتا ہے اور مزے دار ہو جاتا ہے

ہَری کھیتی گابَھن گائے تَب ہی جانے کہ مُنْہ میں آئے

رک : ہری کھیتی گیابھن گائے منھ پڑے تب الخ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَب ہی کے معانیدیکھیے

تَب ہی

tab-hiiतब-ही

وزن : 22

مادہ: تَبْ

  • Roman
  • Urdu

تَب ہی کے اردو معانی

  • جب ہی، اسی وقت، فوراً
  • اسی سبب سے، اسی باعث سے، اس وجہ سے

Urdu meaning of tab-hii

  • Roman
  • Urdu

  • jab hii, usii vaqt, fauran
  • isii sabab se, isii baa.is se, is vajah se

English meaning of tab-hii

  • at the very moment, exactly then
  • for that very reason

तब-ही के हिंदी अर्थ

  • जब ही, उसी वक़्त, फ़ौरन
  • इसी सबब से, इसी कारण से, इस वजह से

تَب ہی کے قافیہ الفاظ

تَب ہی سے متعلق دلچسپ معلومات

تب ہی اردو میں عموماً ’’تبھی‘‘ کو ترجیح ہے، اور اسے تاکید کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن ان دنوں اسے صرف ’’تب‘‘ یا ’’اس وقت‘‘ کے معنی میں لکھا جانا ہے۔ یہ بالکل نامناسب ہے: غلط اور نامناسب: اس کا بچہ گھر سے اسکول جا رہا تھا، تب ہی اسکوٹر نے اسے ٹکر ماردی۔ غلط اور نامناسب: وہ گھرپہنچا اور تب ہی فون کی گھنٹی بجنے لگی۔ صحیح اور مناسب:۔۔۔ اس وقت۔۔۔/۔۔۔کہ۔۔۔ صحیح اور مناسب:۔۔۔اور فون کی گھنٹی۔۔۔/اس کے گھر پہنچتے ہی فون کی گھنٹی۔۔۔ صحیح اور مناسب: پہلے سبق یاد کرو، تبھی کھانے کو دوں گی، اس کی ماں نے کہا۔ غلط اور نامناسب: میں راستہ ڈھونڈ رہا تھا، تب ہی ایک راہگیر نے میرا ہاتھ تھاما۔ صحیح اور مناسب:۔۔۔اس وقت/تب۔۔۔/۔۔۔کہ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَب ہی

جب ہی، اسی وقت، فوراً

تَب ہی کا

of or pertaining to that time

تَب ہی سے

thence, thenceforth, from that very moment

تَب ہی تو

owing to the very fact, for that very reason

تَب ہی تَک

only till, only as long as

باوا مَریں گے تَب ہی بَیل بَٹیں گے

امید موہوم ہے

حُقَّہ بَھر بَڑوں کو دِیجے جَب سُلْگتے تَب آپ ہی پِیجے

حقّے کو سلگانے میں دیر اور زور لگتا ہے اس واسے اگر بزرگوں کو حقہ بھر کر دیا جائے تو ایک تو ان کی عزّت ہوئی اور جب تک اپنی باری آئے وہ اچھی طرح سلگ جاتا ہے اور مزے دار ہو جاتا ہے

ہَری کھیتی گابَھن گائے تَب ہی جانے کہ مُنْہ میں آئے

رک : ہری کھیتی گیابھن گائے منھ پڑے تب الخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَب ہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَب ہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone