تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طامُون" کے متعقلہ نتائج

طامُون

(طب) ایک وزن کا نام جو ایک درم اور بعضے ایک مثقال کے برابر کہتے ہیں ، بندقہ .

تَھمُونی

(ٹھگی) کچھ نقدی جو بطور رشوت کسی مخالف کی مٹھی میں چپکے سے تھما دی جائے.

طَمُون

ساکن ، پُرسکون ، بے تشویش.

طامِعان

طامع (رک) کی جمع.

تُمھیں

تم کو، تم لوگوں کو

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تَمَنّائی

آرزو مند، مشتاق

تَمنّائیں

آرزوئیں، خواہشیں

تھامُوں

(بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے پاکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ یہ لکڑی کے شہتیر یا تختے ہوتے ہیں جو پاکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تاکہ یا کھے کی مٹی دبنے نہ پائے، تھامو، لاگ

تھامْنا

روکنا، باز رکھنا، باندھنا، بڑھنے نہ دینا

تَھمْنا

رُکنا، بند ہونا، ٹھہرنا، وقفہ کرنا، خاموش رہنا، چُپ ہوجانا، تھمنا، تحمل

طاعُون

ایک وبا، ایک مہلک جراثیمی بیماری جس میں گلٹی نکلتی ہے اور بخار آتا ہے، پلیگ

طاحُون

A mill-stone, a grinder.

طالُون

(طب) ایک وزن کا نام جو نو اوقیہ کے برابر ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں طامُون کے معانیدیکھیے

طامُون

taamuun•तामून

  • Roman
  • Urdu

طامُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک وزن کا نام جو ایک درم اور بعضے ایک مثقال کے برابر کہتے ہیں ، بندقہ .

Urdu meaning of taamuun

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ek vazan ka naam jo ek diram aur baaze ek misqaal ke baraabar kahte hai.n, bundqaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طامُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

طامُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone