تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تامْلوٹ" کے متعقلہ نتائج

تامْلوٹ

پانی پینے کا ٹین ، جست المونیم پلاسٹک شیشے وغیرہ کا گلاس نما برتن ، ڈون٘گا ، آبخورہ ، مگا.

تامْلیٹ

تاملوٹ

تالو

من٘ھ کے اندر کی چھت، کام دہن، بیش فکی اور حنکی ہڈیوں کے افقی زائدوں سے مستحکم حصہ

تَاَمُّلی

تامُّل (رک) سے منسوب ، غور و فکر سے متعلق.

تالْوا

بچے کو پہنانے کا پہلا جوڑا (کرتا ٹوپی) جو رواجاً ننہیال کی طرف سے دیا جاتا ہے.

تامْلَکی

ایک درخت کا نام، بھوئیں آملا

تَھمْلا

رک : تھانْولا.

تَھلْوا

مٹی کا پیالہ.

تالُوئی

تالو (۱) (رک) سے منسوب.

تَامُّل

غور و فکر، سوچ بچار، اندیشہ

تَھکاوَٹ

ماندگی، کسل مندی، کوفت، تکان

تَعَمُّل

لفظاً: عمل کرنا، کام کرنا، مجازاً: کوشش، جدوجہد

تالُو آنا

تالو میں ورم ہوجانا۔

تالُو آنا

تالو میں ورم ہو جانا

تِلْوَٹ

مٹھائی، جسے تل شکر اورآٹا ملا کر گولوں کی شکل میں بناتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تامْلوٹ کے معانیدیکھیے

تامْلوٹ

taamloT•तामलोट

دیکھیے: تامْلیٹ

  • Roman
  • Urdu

تامْلوٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی پینے کا ٹین ، جست المونیم پلاسٹک شیشے وغیرہ کا گلاس نما برتن ، ڈون٘گا ، آبخورہ ، مگا.
  • تان٘بے کا لوٹا ، لوٹے کی قسم کا برتن ، تان٘بیا ، تمبیا.

Urdu meaning of taamloT

  • Roman
  • Urdu

  • paanii piine ka Tiin, jast elmoniyam plaasTik shiishe vaGaira ka gilaas numaa bartan, Duungaa, aabKhoraa, maggaa
  • taambe ka lauTaa, lauTe kii qasam ka bartan, taambyaa, tambiih

English meaning of taamloT

Noun, Masculine

  • tumbler, tapering cylindrical, barrel-shaped and stem-less drinking-glass, a large copper mug

तामलोट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = तामलेट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تامْلوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تامْلوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone