تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تامْلیٹ" کے متعقلہ نتائج

تامْلیٹ

تاملوٹ

تامْلوٹ

پانی پینے کا ٹین ، جست المونیم پلاسٹک شیشے وغیرہ کا گلاس نما برتن ، ڈون٘گا ، آبخورہ ، مگا.

تَاَمُّلی

تامُّل (رک) سے منسوب ، غور و فکر سے متعلق.

تَعامُّلی

تعامل (رک) سے متعلق یا تعامل کرنے والا.

تَعامُّلِیَّت

تعامل (رک) سے اسم کیفیت.

تالی

تلاوت کرنے والا ، قرآن مجید پڑھنے والا .

تَہْلِیل

لاالہ الا اللہ کہنا، اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا

تاڑْلی

مچھلی کی ایک قسم کا نام ۔

تامْری

تان٘بے یا کسی دھات کا وہ پیالا جس میں سوراخ کرتے اور اسے دوسرے پانی بھرے ہوئے برتن پر رکھتے ہیں جو آہستہ آہستہ بھر جاتا ہے اور وقت بتاتا ہے، آبی گھنٹہ.

تاوْلی

جلد بازی، تیزی، عجلت، جلدی

تامْچی

سرخ رنگ کی اشرفی جس میں تانبے کا میل ہو

تَعْمِیلی

تعمیل سے متعلق، تعمیل طلب

تَعَلّی

شیخی، لن ترانی، ڈی٘نگ

تِلْمِلی

بے چینی، بے قراری، اضطراب، تلاملی

تَعالیٰ

(لفظی معنی ، بزرگ و برتر ہوا) بلند، برتر، بزرگ (اکثر اللہ کے نام کے ساتھ مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں تامْلیٹ کے معانیدیکھیے

تامْلیٹ

taamleT•तामलेट

دیکھیے: تامْلوٹ

  • Roman
  • Urdu

تامْلیٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاملوٹ
  • تان٘بے کا لوٹا ، لوٹے کی قسم کا برتن ، تان٘بیا ، تمبیا.

Urdu meaning of taamleT

  • Roman
  • Urdu

  • taamloT
  • taambe ka lauTaa, lauTe kii qasam ka bartan, taambyaa, tambiih

तामलेट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टीन का गिलास जिस पर चमकदार रोगन या लुक लगाया गया हो
  • टीन का गिलास जिसपर चमकदार रोगन या लुक लगाया गया हो; टीन का पात्र जिसपर चीनी मिट्टी आदि की कलई हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تامْلیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تامْلیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone