تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاکْسی" کے متعقلہ نتائج

تاکْسی

رک : ٹیکسی ۔

تَعاکُّسی

تعاکس (رک) سے منسوب یا متعلق .

تَعْکِیس

(منطق) عکس کرنا، عکس لینا

تَعاکُّس

(کسی چیز کا) برعکس ، الٹا ، ضد ، کسی چیز کا الٹا کرنا.

تاکی

کھڑکی ۔

تاسی

(کاشت کاری) تین مرتبہ جوتا ہوا کھیت (ایک بار جوتا ہوا اک سری کا دو بار جوتا ہوا جیل چار دفعہ ہل چلایا ہوا چو آن٘س اور پان٘چ بار کا پھرا ہوا پچ بس کہلاتا ہے).

تامسی

اندھیرے کا ، جہالت یا لاعلمی کا ، جاہلانہ.

تاکڑی

(فن تعمیر ) تاج دار دروازے کے تاج کے پاکھے میں بنا ہوا چھوٹا سا طاق یا اسکا نشان دونوں پا کھوں میں ایک ایک ہوتا ہے

تاپَسی

تارک الدنیا عورت

تُکّاسی سِیدھی

۔صفت۔ بہت سیدھی۔ ؎

تَقُّص

(طب) سکڑن ، اکھٹا ہونا ، سکڑنا ، انگ : Contraction .

تُکَّس

(عوام) وہ پانوں کے اوپر کا پتا جس میں پان رکھ کر مخروطی شکل کی پڑیا بنا دیتے ہیں ؛ تار کی گٹی کی چند گڈیوں کا ہنڈل

تَقُّصُ ال٘حِجاب

(طب) سینے اور پہلو کے اندر استر کرنے والی جھلی کا سمٹ کر اوپر کی طرف کھن٘چ جانا یہ ایک مرض ہے جس میں سینے کی اندونی غشا اوپر کو اپنے مبدء کی طرف کھن٘چ جاتی ہے جس کی وجہ سے مریض اپنے سینے کو بالکل سیدھا رکھتا ہے اور جھکنے پر قادر نہیں ہوتا

تَہَٹ سی

برما میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی مکانات اور باڑ کے کھمبوں کے لیے موزوں ہے، لاط: Melanorhea asitate.

تَہ رَسی

تہ رس (رک) کا اسم کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تاکْسی کے معانیدیکھیے

تاکْسی

taaksii•ताक्सी

  • Roman
  • Urdu

تاکْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ٹیکسی ۔

Urdu meaning of taaksii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Taiksii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاکْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاکْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone