تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاپَسی" کے متعقلہ نتائج

تاپَسی

تارک الدنیا عورت

تُھپسی تُھپائی

(لفظاً) لپی پوتی ، تہ چڑھی ، (مجازاً) سنگھار سے آراستہ ، بنی ٹھنی.

تَپْسی

تَپَسّی

ریاضت کرنے والا، عابد، زاہد

تاپَس

ریاض، تارک الدنیا، ریاضت کرنے والا

تاپَڑی

جوگی ، عبادت گزار

تاپی

warmed

تاسی

(کاشت کاری) تین مرتبہ جوتا ہوا کھیت (ایک بار جوتا ہوا اک سری کا دو بار جوتا ہوا جیل چار دفعہ ہل چلایا ہوا چو آن٘س اور پان٘چ بار کا پھرا ہوا پچ بس کہلاتا ہے).

تامسی

اندھیرے کا ، جہالت یا لاعلمی کا ، جاہلانہ.

تاکْسی

رک : ٹیکسی ۔

تَپَسْںی

رک : تپسونی (شبد ساگر) .

تَپَسْیا

روحانی یا قلبی عبادت، ریاضت، دھونی رما کر دھیان کرنا، پوجا یا پرستش

تَپَسْوی

تپسی

تَپَسّی مَچْھلی

مچھلی کی ایک قسم کی بہت سے ذیلی اقسام جو جگہ جگہ مختلف ناموں سے مشہور ہیں لاط : . (Polynenus Paradiseus: (Dictionary Hindustani & English Shakespear

تَپْسا

تپس

اردو، انگلش اور ہندی میں تاپَسی کے معانیدیکھیے

تاپَسی

taapasii•तापसी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تاپَسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تارک الدنیا عورت

Urdu meaning of taapasii

  • Roman
  • Urdu

  • taarik- u.ud-duniyaa aurat

English meaning of taapasii

Noun, Feminine

  • ascetic woman

तापसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तपस्या-संबंधी। स्त्री०१. तपस्विनी। २ तपस्वी की स्त्री।
  • तापस-संबंधी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاپَسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاپَسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone