تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاجْوَر" کے متعقلہ نتائج

تاجْوَر

جس میں تاج کی سی شبیہ یا تصویر بنی ہو، تاج پہننے والا، بادشاہ، شہنشاہ، سلطان

تاجْوَری پولیس

پولیس کا وہ دستہ یا سپاہیوں کا گروپ جو ایسی جگہ پر تعینات ہوتا ہے جہاں لوگ اکثر یا اکثر جھگڑا و فساد پیدا کرتے ہیں

تاجوَری

عہدۂ بادشاہت، بادشاہی

تاجِر

سوداگر، تجارت پیشہ، کاروباری شخص

تاجْوا

ترازو.

تِجوری

وہ مضبوط صندوقچہ یا آہنی الماری جس میں سکے، سونا چاندی جواہر اور قیمتی دستاویزات وغیرہ رکھے جاتے ہیں

تاجِری

تاجر کا کام

تاجو

بھائی سے بد سلوکی کرنے والی عورت (ایک برادر کش گن٘وار عورت کا نام، اس کا قصہ اس طرح ہے کہ تاجو نامی عورت کا بھائی پردیس سے دولت کما کر لوٹ رہا تھا، راستے میں وہ اپنی بہن کے گھر ملنے کے لئے رک گیا، اس عورت نے بھائی کی دولت کے لالچ میں اسے مار ڈالنے کا منصوبہ بنا کے اس کام کے لئے اپنے خاوند کو آمادہ کرنے کی کوشش کی، وہ راضی نہ ہوا تو اس عورت نے اپنے دیور سے ساز باز کرکے بھائی کو قتل کرادیا) بے رحم عورت

تَجَرُّع

ٹھہر ٹھہر کر، آہستہ آہستہ یا گھونٹ گھونٹ پینے کا عمل

تَجْرِیع

ایک قسم کا تیل جو جانوروں کی مالش اور ناک میں قطرہ قطرہ کر کے ٹپکانے کے کام آتا ہے ؛ رک : تجرع ،

تَجِیرَہ

ہر چیز کی گاد ، پھوک ، ثقل ؛ ان٘گوروں کے پانی کی گاد اور پھوک

تِجْہَری

تیسرا پہر

تِجْہَرِیا

تیسرا پہر

تِجاری

ایک بخار کا نام جو تیسرے دن سردی لگ کر آتا ہے ، باری کی تپ ، تجرا.

تاجِرِ عَظِیْم

a great merchant

اردو، انگلش اور ہندی میں تاجْوَر کے معانیدیکھیے

تاجْوَر

taajvar•ताजवर

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تاجْوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس میں تاج کی سی شبیہ یا تصویر بنی ہو، تاج پہننے والا، بادشاہ، شہنشاہ، سلطان

شعر

Urdu meaning of taajvar

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n taaj kii sii shabiyaa ya tasviir banii ho, taaj pahanne vaala, baadashaah, shahanshaah, sultaan

English meaning of taajvar

Noun, Masculine

  • king, prince, sovereign

ताजवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसमें ताज की-सी आकृति या रचना बनी हो, ताज पहननेवाला, मुकुटधारी, नरेश, राजा, बादशाह

تاجْوَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاجْوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاجْوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone