تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاجو" کے متعقلہ نتائج

تاجو

بھائی سے بد سلوکی کرنے والی عورت (ایک برادر کش گن٘وار عورت کا نام، اس کا قصہ اس طرح ہے کہ تاجو نامی عورت کا بھائی پردیس سے دولت کما کر لوٹ رہا تھا، راستے میں وہ اپنی بہن کے گھر ملنے کے لئے رک گیا، اس عورت نے بھائی کی دولت کے لالچ میں اسے مار ڈالنے کا منصوبہ بنا کے اس کام کے لئے اپنے خاوند کو آمادہ کرنے کی کوشش کی، وہ راضی نہ ہوا تو اس عورت نے اپنے دیور سے ساز باز کرکے بھائی کو قتل کرادیا) بے رحم عورت

تاجوَری

عہدۂ بادشاہت، بادشاہی

تاجْوا

ترازو.

تاجْوَر

جس میں تاج کی سی شبیہ یا تصویر بنی ہو، تاج پہننے والا، بادشاہ، شہنشاہ، سلطان

تاجْوَری پولیس

पुलिस का वह दस्ता या सिपाहियों का दल जो ऐसे स्थान पर रखा जाता है जहां के लोग अधिक या प्रायः उपद्रव करते हों

تَہ جوڑ

وہ جوڑ جو دو چیزوں کے درمیان لگایا جائے، جوڑ جو تہ میں ہو.

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تاجو کے معانیدیکھیے

تاجو

taajoताजो

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تاجو کے اردو معانی

اسم

  • بھائی سے بد سلوکی کرنے والی عورت (ایک برادر کش گن٘وار عورت کا نام، اس کا قصہ اس طرح ہے کہ تاجو نامی عورت کا بھائی پردیس سے دولت کما کر لوٹ رہا تھا، راستے میں وہ اپنی بہن کے گھر ملنے کے لئے رک گیا، اس عورت نے بھائی کی دولت کے لالچ میں اسے مار ڈالنے کا منصوبہ بنا کے اس کام کے لئے اپنے خاوند کو آمادہ کرنے کی کوشش کی، وہ راضی نہ ہوا تو اس عورت نے اپنے دیور سے ساز باز کرکے بھائی کو قتل کرادیا) بے رحم عورت
  • کَٹَّر، ظالم، بے درد

Urdu meaning of taajo

  • Roman
  • Urdu

  • bhaa.ii se badsuluukii karnevaalii aurat (ek biraadar kash ganvaar aurat ka naam, is ka qissa is tarah hai ki taajo naamii aurat ka bhaa.ii pardes se daulat kamaa kar luuT rahaa tha, raaste me.n vo apnii bahan ke ghar milne ke li.e ruk gayaa, is aurat ne bhaa.ii kii daulat ke laalach me.n use maar Daalne ka mansuubaa banaa ke is kaam ke li.e apne Khaavand ko aamaada karne kii koshish kii, vo raazii na hu.a to is aurat ne apne devar se saaz baaz karke bhaa.ii ko qatal karaadiyaa) beraham aurat
  • kaTTar, zaalim, be dard

English meaning of taajo

Noun

  • bad woman

Adjective

  • cruel, vicious

تاجو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاجو

بھائی سے بد سلوکی کرنے والی عورت (ایک برادر کش گن٘وار عورت کا نام، اس کا قصہ اس طرح ہے کہ تاجو نامی عورت کا بھائی پردیس سے دولت کما کر لوٹ رہا تھا، راستے میں وہ اپنی بہن کے گھر ملنے کے لئے رک گیا، اس عورت نے بھائی کی دولت کے لالچ میں اسے مار ڈالنے کا منصوبہ بنا کے اس کام کے لئے اپنے خاوند کو آمادہ کرنے کی کوشش کی، وہ راضی نہ ہوا تو اس عورت نے اپنے دیور سے ساز باز کرکے بھائی کو قتل کرادیا) بے رحم عورت

تاجوَری

عہدۂ بادشاہت، بادشاہی

تاجْوا

ترازو.

تاجْوَر

جس میں تاج کی سی شبیہ یا تصویر بنی ہو، تاج پہننے والا، بادشاہ، شہنشاہ، سلطان

تاجْوَری پولیس

पुलिस का वह दस्ता या सिपाहियों का दल जो ऐसे स्थान पर रखा जाता है जहां के लोग अधिक या प्रायः उपद्रव करते हों

تَہ جوڑ

وہ جوڑ جو دو چیزوں کے درمیان لگایا جائے، جوڑ جو تہ میں ہو.

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاجو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاجو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone