تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَزَوُّج" کے متعقلہ نتائج

تَزَوُّج

شادی، بیاہ، نکاح کرنا

تَزْوِیج

جوڑا جوڑا کرنا، بیاہنا، نکاح کرنا

تَمَوُّج

پانی یا ہوا کی لہروں کا اضطراب ، تلاطم ، ارتعاشی یا لہریا حالت و کیفیت.

تَزَوُّد

زادِ سفر تیار کرنا

تَضْجِیع

غافل ہونا

تَضَجُّع

ایک جگہ میں رہنا

تَزوِیجُ الحَرْفی

(جفر) طالب کے نام کے حروف کا جفت ہونا .

تِہُوج

تیہو ؛ بٹیر .

تُوج

تجھے، تجھ کو کی جگہ.

تَہَزُّج

گانا، چہچہانا

تُزُوک

رک : تزک .

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

دَوری تَمَوُّج

(سائنس) اُتار چڑھائو کا سلسلہ

نَظَرِیَّۂ تَمَوُّج

(ہیئت) یہ تصور کہ جسم سے توانائی کی موجیں نکلتی ہیں جو بہت تیز رفتاری کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی دیکھنے والے کی آنکھ پر اثر ڈالتی ہیں ۔ (Wave theory) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَزَوُّج کے معانیدیکھیے

تَزَوُّج

tazavvuj•तज़व्वुज

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: زَوَّجَ

  • Roman
  • Urdu

تَزَوُّج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شادی، بیاہ، نکاح کرنا

Urdu meaning of tazavvuj

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii, byaah, nikaah karnaa

English meaning of tazavvuj

Noun, Masculine

  • marrying, taking a partner or wife

तज़व्वुज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَزَوُّج)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَزَوُّج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone