تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْفِین" کے متعقلہ نتائج

تَعْفِین

تعفن (رک) پیدا ہونے کی حالت و کیفیت.

تَعَفُّنی

تعفن (رک) سے منسوب.

تَعَفُّن

سڑاند، بدبو

طُوفانی

طوفان ہونے کی حالت ، جوش ، شدّت

تُوفانی

لاکھ پکانے کی مٹی کی ہنڈیا.

تُوفان

طُوفان

باد و باراں کی زیادتی، آندھی یا شدّت کی بارش، سیلاب

تَدْفِین

دفن کرنا، گاڑنا، دبانا

تَکْفِین

کفن دینا، مردے کو کفن پہنانا (بیشتر تجہیز و تدفین کے ساتھ)، یہ لفظ تنہا نہیں بولا جاتا تجہہیز کے ساتھ بولتے ہیں

تَعْیِین

رک : تعیّن .

تَعْنِین

طب: نامرد ہونا، قانوناً و شرعاً نامردی کا اعتراف کرنا، نامردی، طبیب یا قاضی کا کسی پر نامردی کا حکم دینا، نامرد قرار دینا، جادو سے کسی کو نامرد کردینا

تَعْفِیل

مرض عَفلَ یا فتق اندام نہانی کا علاج کرنا یا اس پر عمل جراحی کرنا ؛ مریضہ کا کسی سے اس مرض کا اظہار کرنا

تَعْفِیر

دودھ چھڑانے کے زمانے میں ماں کا بچہ کو کبھی دودھ پلانا اور کبھی موقوف کردینا تاکہ رفتہ رفتہ اس کی عادت چھوٹ جائے

تَعْطِین

طب: کسی نباتی دوا یا چیز کو کسی سیال میں بھگو کر نرم کرنا

تَعْئِین

تقرر، تشخص، معین کرنا، محدود کرنا، مخصوص کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْفِین کے معانیدیکھیے

تَعْفِین

taa'fiin•ता'फ़ीन

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَعْفِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تعفن (رک) پیدا ہونے کی حالت و کیفیت.
  • سڑانا ، خمیر اٹھانا .

Urdu meaning of taa'fiin

  • Roman
  • Urdu

  • taaffun (ruk) paida hone kii haalat-o-kaifiiyat
  • sa.Daanaa, Khamiir uThaanaa

English meaning of taa'fiin

Noun, Feminine

  • putrefaction

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْفِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْفِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone