تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْطِین" کے متعقلہ نتائج

تَعْطِین

طب: کسی نباتی دوا یا چیز کو کسی سیال میں بھگو کر نرم کرنا

تَعْطِیل

چھٹی کا دن، چھٹی، رخصت، مہلت، فرصت، کارخانے، دفتر یا اسکول وغیرہ بند ہونے کا دن

تَعْیِین

رک : تعیّن .

تَعْنِین

طب: نامرد ہونا، قانوناً و شرعاً نامردی کا اعتراف کرنا، نامردی، طبیب یا قاضی کا کسی پر نامردی کا حکم دینا، نامرد قرار دینا، جادو سے کسی کو نامرد کردینا

تَعْفِین

تعفن (رک) پیدا ہونے کی حالت و کیفیت.

تَفْطِین

سمجھانا، دکھانا، کسی بات پرغور کرانا

تَعْطِیر

خوشبو لگانا، خوشبو دار بنانا

تَعْئِین

تقرر، تشخص، معین کرنا، محدود کرنا، مخصوص کرنا

توتْنا

فیتے بننا

تُھتْھنی

تھوتھنی (رک) کی تخفیف.

تَتانا

گرم کرنا، سین٘کنا

تُھتْنی

تھوتھنی (رک) کی تخفیف.

تُھوتْھنا

تھوتھن (رک) کی تذکیر.

تھوتْنا

(ھ) مذکر۔ مُنھ، حیوان کا مُنھ، (حقارت سے) آدمی کا مُنھ

تُھتْھنا

تھتھانا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْطِین کے معانیدیکھیے

تَعْطِین

taa'tiin•ता'तीन

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب طب

اشتقاق: عَطَنّ

  • Roman
  • Urdu

تَعْطِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طب: کسی نباتی دوا یا چیز کو کسی سیال میں بھگو کر نرم کرنا

Urdu meaning of taa'tiin

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah kisii nabaatii davaa ya chiiz ko kisii syaal me.n bhigo kar naram karnaa

English meaning of taa'tiin

Noun, Feminine

  • Medical: soaking any herb or medicine etc. in a liquid

ता'तीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिकित्सा: किसी जड़ी बूटी या दवा आदि को किसी तरल पदार्थ में भिगो कर नर्म करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْطِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْطِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone