تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْفِیل" کے متعقلہ نتائج

تَعْفِیل

مرض عَفلَ یا فتق اندام نہانی کا علاج کرنا یا اس پر عمل جراحی کرنا ؛ مریضہ کا کسی سے اس مرض کا اظہار کرنا

تَفْعِیل

(نحو) رک : تفاعل .

تَفاعِیل

(عروض) بحور کے ارکان ، اوزان عروض.

تَغْفِیل

کسی آدمی کو غفلت کے لئے سرزنش کرنا

تَعْجِیل

عجلت، جلدی، جلد بازی، عجلت کے ساتھ ، فوراً

تَہْلِیل

لاالہ الا اللہ کہنا، اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا

تَعْطِیل

چھٹی کا دن، چھٹی، رخصت، مہلت، فرصت، کارخانے، دفتر یا اسکول وغیرہ بند ہونے کا دن

تَعْمِیل

فرماں برداری، عمل میں لانا، حکم بجا لانا، حکم کی بجا آوری، بات ماننا، عمل درآمد کرنا

طِفْلی

بچپن، طفولیت، لڑکپن، بالپن، کم عمری

طِفْلاں

بچے، اولاد

تَکْفِیل

کفالت کرنا، ضمانت دینا

تَعْلِیل

کسی مضمون چیز یا شخص کو کسی چیز میں مشغول رکھنا

تَرْفِیل

دامن کھی٘نچا، دراز کرنا، بزرگ کرنا؛(عروض) بحر کامل میں رکن متفاعلن میں سبب کا بڑھانا تاکه متفاعلاتن ہو جاےۘ میں رکن متفاعلن کے سات زھافات میں سے ایک زحاف ہے

تَعْدِیل

برابر اور درست کردینا، اعتدال، معتدل بنانا، متوسط حد میں لانا

تَطْفِیل

سورج کا غروب ہونے کے قریب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْفِیل کے معانیدیکھیے

تَعْفِیل

taa'fiil•ता'फ़ील

  • Roman
  • Urdu

تَعْفِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرض عَفلَ یا فتق اندام نہانی کا علاج کرنا یا اس پر عمل جراحی کرنا ؛ مریضہ کا کسی سے اس مرض کا اظہار کرنا

Urdu meaning of taa'fiil

  • Roman
  • Urdu

  • marz ephil ya fataq andaame nihaanii ka i.ilaaj karnaa ya is par amal jarraahii karnaa ; mariiza ka kisii se is marz ka izhaar karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْفِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْفِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone