تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْنِین" کے متعقلہ نتائج

تَعْنِین

طب: نامرد ہونا، قانوناً و شرعاً نامردی کا اعتراف کرنا، نامردی، طبیب یا قاضی کا کسی پر نامردی کا حکم دینا، نامرد قرار دینا، جادو سے کسی کو نامرد کردینا

تانیں

تان کی جمع

تَعْنِینَت

(طب) عورت کے قابل نہ ہونا، نامردی

تانیں اُڑنا

۔دیکھو اُرانا۔ اڑنا۔

تانیں نِکَلْنا

(موسیقی) تانوں کا گلے یا ساز سے ادا ہونا.

تانیں مارنا

گانا، الاپنا، گانے میں سروں کو دلکش انداز سے ادا کرنا

تانیں اُڑانا

أ(ھ) مونث۔ تانہ وتار بخلاف پود۔

نُور کی تانیں

۔ دل لبھانے والی تانیں۔؎

تِنّیِن

بڑا سان٘پ جو بزرگ جُثّہ ہولناک صورت روشن چشم کلاں سر فراخ شکم ہوتا ہے اژدہا، اجگر، اژدر

تاناں

رک : تانا ، تار ؛ تال ، تان.

تانوْں

رک : تان، نیزے کا وار، دان٘و

تَعَنّی

दुःखित होना, शोक करना।

تَنْنا

پورنا ، تاننا ، پھیلانا

تانی

تانا تننے کا اڈا، جو بنگال میں پٹی اور کوٹا کہلاتا ہے

تَعْیِین

رک : تعیّن .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْنِین کے معانیدیکھیے

تَعْنِین

taa'niin•ता'नीन

اصل: ہندی

وزن : 221

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

تَعْنِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طب: نامرد ہونا، قانوناً و شرعاً نامردی کا اعتراف کرنا، نامردی، طبیب یا قاضی کا کسی پر نامردی کا حکم دینا، نامرد قرار دینا، جادو سے کسی کو نامرد کردینا

Urdu meaning of taa'niin

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah naamard honaa, qaanuunan-o-sharaN naamardii ka etraaf karnaa, naamardii, tabiib ya qaazii ka kisii par naamardii ka hukm denaa, naamard qaraar denaa, jaaduu se kisii ko naamard kardenaa

English meaning of taa'niin

Noun, Feminine

  • castrating, emasculating

ता'नीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिकित्सा: नपुंशक होना, क़ानूनन और धर्म शास्त्र में नपुंसकता माना जाना, तबीब या क़ाज़ी का किसी पर नामर्दी का हुक्म देना, नामर्द क़रार देना, जादू से किसी को नामर्द करदेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْنِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْنِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone